اڈلف بیوٹنندٹ

اڈلف بیوٹنندٹ (24 مارچ 1903ء -18 جنوری 1995ء) ایک جرمن حیاتیاتی کیمیادان اور نازی پارٹی کے کارکن تھے۔ انھوں نے 1939ء کا نوبل انعام کیمسٹری میں جماع میں معاون ہارمونوں پر کام کرنے پر دیا گیا۔ انھوں نے اپنی حکومت کی پالیسی کے سبب ابتدا میں یہ انعام وصول نہی کیا لیکن دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر انھوں نے 1949ء میں اسے وصول کیا۔

اڈلف بیوٹنندٹ
(جرمنی میں: Adolf Friedrich Johann Butenandt ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش24 مارچ 1903ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بریمیرحاوین [5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات18 جنوری 1995ء (92 سال)[2][8][3][9][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میونخ [10][5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتنازی جماعت   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریسKaiser Wilhelm Institute / Max Planck Institute for Biochemistry
Technical University of Danzig
مادر علمیجامعہ ماربورگ
جامعہ گوٹنجن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیرایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤس
استاذایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤس   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہحیاتی کیمیا دان ،  کیمیادان ،  سیاست دان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجرمن [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملحیاتی کیمیا ،  نامیاتی کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتمیونخ یونیورسٹی ،  جامعہ ہومبولت ،  جامعہ گوٹنجن [5]،  جامعہ ماربورگ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
یونیورسٹی آف ویانا کے اعزازی ڈاکٹر (1963)[12]
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس (1962)[13]
نوبل انعام برائے کیمیا   (1939)[14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں

مزید دیکھیے

باب نوبل

حوالہ جات