ایڈم میکیوچز

ایڈم میکیوچز (انگریزی: Adam Mickiewicz) (ولادت: 24 دسمبر 1798ء وفات: 26 نومبر 1855ء) پولینڈ کے شاعر، ڈراما نگار، مضمون نگار، مترجم، سلاوی ادب کے پروفیسر اور سیاسی کارکن ہیں۔ وہ بیک وقت پولستان، لتھیوپیا اور بیلاروس کے قومی شاعر ہیں۔ پولش رومانیت میں انھیں خصوصی امتیاز حاصل ہے اور وہ پولینڈ کے تین بڑے شعرا میں سے ایک ہیں۔[21] ان میں سے بھی ایڈم کو پولینڈ کا سب سے بڑا شاعر مانا جاتا ہے۔[22][23] وہ سلاوی ادب کے بھی سب سے بڑے شاعر کے طور پر دیکھے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے انھیں سلاوی شاعر بھی کہا جاتا ہے۔[24] شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ وہ رومانی ڈراما نگار، [25] بھی ہیں اور انھیں لارڈ بائرن اور گوئٹے کی صف کا شاعر اور ڈراما نگار مانا جاتا ہے۔[24][25]

ایڈم میکیوچز
(پولش میں: Adam Mickiewicz ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(پولش میں: Adam Bernard Mickiewicz ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش24 دسمبر 1798ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات26 نومبر 1855ء (57 سال)[2][3][8][5][6][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول [10][11][12][13]،  قسطنطنیہ [14]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتہیضہ [15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشناواہروداک
ولنیس
کاوناس
سینٹ پیٹرز برگ
اودیسہ
ماسکو
جزیرہ نما کریمیا
ڈریسڈن
پیرس
لوزان
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
پولینڈ [14]
لتھووینیا [14]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنفری میسن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہپروفیسر [17]،  شاعر [11][18]،  عوامی صحافی ،  ڈراما نگار ،  مضمون نگار ،  مترجم ،  مصنف [19][14]،  مشہور شخصیت ،  استاد جامعہ [13]،  غنائیہ نگار [14]،  مہتمم کتب خانہ [14]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانپولش زبان [2][20]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرلارڈ بائرن   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکرومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات