سلاو

سلاو، (عربی زبان میں: صقلب، فارسی زبان میں: مردمان اسلاو، پنجابی زبان میں: سلاو،انگریزی زبان میں: Slavs)، ایک نسلی گروہ ہے جس کے لوگ سلاوی زبانیں بولتے ہیں اور بعض ثقافتی اور تاریخی پس منظر کے اعتبار سے ان میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے-

یورپ میں سلاوی زبانوں کی تقسیم

ان میں دو بڑے گروہ ہیں؛ ایک مغربی سلاو اور دوسرے مشرقی سلاو- مشرقی سلاو ابتدائی 6 صدی سے وسطی و مشرقی یورپ اور بلقان کے علاقوں میں زیادہ تعداد میں پائے جاتے ہیں- مغربی سلاو روس، سائبیریا اور وسطی ایشیا میں مقیم ہیں-

آبادی

یورپی ممالک جہاں سلاوی زبان پورے علاقے یا سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے

ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں سلاو کی تعداد 350 ملین ہے۔

اقوام

قومقومی ریاستتعداد
روسی  روس130,000,000[1][2][3][4][بہتر ماخذ درکار]
Poles  پولینڈ57,393,000[5]
یوکرینی  یوکرین57,000,000[6][7]
سرب  سربیا12,000,000[8][9]
Czechs  چیک جمہوریہ12,000,000[10]
Bulgarians  بلغاریہ10,000,000[11][12]
Belarusians  بیلاروس10,000,000[13]
Croats  کرویئشا8,000,000[14][15][16][صفحہ درکار]
Slovaks  سلوواکیہ5,401,000[17]
بوسنیائی  بوسنیا و ہرزیگووینا2,800,000
Slovenes  سلووینیا2,500,000[18]
Macedonians  جمہوریہ مقدونیہ2,200,000[19]
Montenegrins  مونٹینیگرو750,000[حوالہ درکار]

بیرونی روابط

  • Mitochondrial DNA Phylogeny in Eastern and Western Slavs, B. Malyarchuk, T. Grzybowski, M. Derenko, M. Perkova, T. Vanecek, J. Lazur, P. Gomolcaknd I. Tsybovsky, Oxford Journals
  • ویکی ماخذ پر متن:
    • "Slavs"۔ دائرۃ المعارف امریکانا۔ 1920ء 
    • "SlavsThe New Student's Reference Work۔ 1914 
    • Leopold Lénard (1913)۔ "The Slavs"۔ $1 میں چارلس ہاربرمان۔ کیتھولک انسائکلوپیڈیا۔ نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی 

حوالہ جات