باشقیر

باشقیر (Bashkirs) (باشقیر: Башҡорттар،نقل حرفی: باشقورتتار، آذری: Başqirdlar،نقل حرفی: باشقیرد لار، ترکی: Başkurtlar، نقل حرفی: باشقورت لار) کوہ اورال کے دونوں اطراف باشکورتوستان کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں یورپ ایشیا سے ملتا ہے۔ باشقیر کے گروہ روس کے جمہوریہ تاتارستان, پیرم کرائی, چیلیابنسک, اورنبرگ, تیومن, سوردلووسک, کورگان, سمارا اور ساراتوو اوبلاست اور اس کے علاوہ قازقستان, یوکرین, ازبکستان میں بھی بستے ہیں۔ یہ باشقیر زبان بولتے ہیں۔ باشقیر بنیادی طور پر حنفی سنی مسلمان ہیں۔

باشقیر
Bashkirs
Башҡорттар
کل آبادی
تقریباْ 2 ملین[1]
گنجان آبادی والے علاقے
 روس:1,584,554[2]
 قازقستان17,263[3]
زبانیں
باشقیر, روسی, تاتار
مذہب
سنی اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
وولگا تاتار, قازق
باشقیرخاتون اپنے قومی لباس میں

نگار خانہ

حوالہ جات