تھامس ایلوا ایڈیسن

امریکی مؤجد اور کاروباری شخصیت

تھامس ایلوا ایڈیسن ایک امریکی سائنس دان اور موجد تھا۔ ریاست اوہایو کے ایک گاؤں میلان میں پیدا ہوا۔ والدین بہت غریب تھے اسے کتابوں سے بالکل بھی شغف نہیں تھا جس کی وجہ سے اسے اساتذہ نالائق اور کم ظرف کہتے تھے اور اسی وجہ سے اسے اسکول سے بھی نکال دیا گیاـ بعد ازاں گھر میں اپنی والدہ سے ہی تعلیم حاصل کی کیوں کہ اس کی والدہ دنیا میں وہ انسان تھیں جو اس کو سمجھتی تھی۔ بارہ سال کا ہوا تو ریل گاڑی میں کتابیں بیچنے کا کام کرنے لگا۔ اسے تمباکو نوشی کے ڈبے میں تھوڑی سی جگہ دے دی گئی تھی۔ کچھ عرصے بعد اسی ڈبے میں ایک چھوٹا سا پرنٹنگ پریس لگا لیا اور اپنا اخبار چھاپنے لگا۔ وہیں اس نے ایک کیمیاوی تجربہ گاہ بنا رکھی تھی۔ بعد ازاں تار برقی کا کام سیکھ کر ڈاک خانے میں ملازم ہو گیا۔ یہاں اس نے آٹومیٹک ٹیلی گراف کے لیے ٹرنسمیٹر ریسور ایجاد کیا۔ اس اثنا میں اور بھی کئی ایجادیں کیں جن سے اُسے خاصی آمدنی ہوئی۔ اس روپے سے نیوجرسی میں ایک تجربہ گاہ اور ورکشاپ قائم کر لی۔ اس کی ایجادات کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہے جن میں فونو گراف(جس نے آگے چل کر گرامو فون کی شکل اختیار کی) بجلی کا قمقمہ، میگا فون، سینما مشین، وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ 1915ء میں اسے نوبل پرائز ملا۔

تھامس ایلوا ایڈیسن
(انگریزی میں: Thomas Edison)،(انگریزی میں: Thomas Alva Edison)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Thomas Alva Edison ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش11 فروری 1847ء [2][3][4][5][1][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میلان، اوہائیو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات18 اکتوبر 1931ء (84 سال)[8][2][3][4][5][1][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسٹ اورنج [9][1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتقسم-۲ ذیابیطس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلامریکی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ،  سائنس کی روسی اکادمی ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہمیری اسٹیلویل (1871–9 اگست 1884)[1]
مینا ملر (1886–1931)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادچارلس ایڈیسن ،  تھیوڈور ملر ایڈیسن ،  تھامس ایلوا ایڈیسن جونئیر [1]،  ماریون ایسٹیل ایڈیسن اویزر ،  میڈلین ایڈیسن سلونی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیکوپر یونین (1875–1879)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمکیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہانجینئر [1]،  موجد [1][10][11]،  ریاضی دان [1]،  کارجو [1]،  منظر نویس [12]،  کاروباری شخصیت ،  فلم ہدایت کار ،  طبیعیات دان [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [13][1][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملایجاد [15]،  برقی ہندسیات [1]،  ہندسیات ،  منظر نگاری ،  موجد ،  کارجو   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آجرجنرل الیکٹرک   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںبرقی قمقمہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گرامی ٹریسٹی اعزاز (1977)
کانگریشنل گولڈ میڈل (1928)
فرینکلن میڈل (1915)
تمغا جون فریٹز (1908)[16]
رمفورڈ انعام (1895)[17]
تمغا البرٹ (1892)[18]
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1889)
 تمغا جون اسکاٹ (1889)
میٹوسی میڈل (1887)
 لیجن آف آنر (1879)[19]
تمغا بنجمن فرینکلن
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
A Day with Thomas Edison (1922)

حوالہ جات