نسلیت
اثنیت یا نسلی گروہ (عربی: الاثنیۃ انگریزی:ethnicity /ethnic) یا عام الفاظ میں ہم اردو میں جسے نسلیت کہتے ہیں۔ لوگوں کا ایک گروہ یا گروپ جس میں تمام لوگ ایک جیسے ہویعنی جو اباء و اجداد ،معاشرہ، شکل و صورت، رہائش گاہ،زبان وغیرہ کے لحاظ سے یکساں ہو۔
اس وقت دنیا کے سب سے بڑے نسلی گروہ عرب لوگ،بنگالی لوگ اور چینی لوگ ہیں۔
اس کے علاوہ پھر ہر نسلی گروہ کے اندر مزید صغرٰی گروہ ہوتے ہیں جیسے قبیلہ، خاندان وغیرہ۔ لیکن جب خاندان بھی بہت زیادہ بڑھ جائے تو وہ ایک الگ نسلی گروہ یا اثنیت بناتا ہے۔ اسی طرح یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اور دنیا کے زبانوں کا خاندانی تقسیم بھی اسی بنیاد پر کی گئی ہے۔
فہرستِ اثنیاتِ عالم
ایشیا
- پشتون لوگ / پٹھان
- پنجابی لوگ
- سندھی لوگ
- بلوچی لوگ
- افغانی لوگ
- عرب لوگ/ عرب
- مراٹھی لوگ
- دراوڑ
- ملیالی لوگ
- نیپالی لوگ
- ہزاروی لوگ
- راجستھانی لوگ
- گجراتی لوگ
- بنگالی لوگ
- چینی لوگ
- فارسی لوگ
- ازبک لوگ
- ترکی لوگ/ ترک
یورپ
- انگریزی لوگ
- جرمنی لوگ
- اطالوی لوگ
- یونانی قوم
- فرانسی لوگ
- === امریکا ===
اسٹریلیا
افریقہ
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات