خود مختار یہودی اوبلاست

خود مختار یہودی اوبلاست (Jewish Autonomous Oblast) (روسی: Евре́йская автоно́мная о́бласть; یدش: ייִדישע אווטאָנאָמע געגנט) روس کا ایک وفاقی موضوع (ایک خود مختار اوبلاست) ہے جو بعید مشرقی وفاقی ضلع میں واقع روس کے خابارووسک کرائی اور آمور اوبلاست سے متصل ہے۔ اس کا انتظامی مرکز بیروبیجان کا شہر ہے۔ 2010ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 176،558 تھی۔[7]

خود مختار اوبلاست
Еврейская автономная область
دیگر نقل نگاری
 • Yiddishייִדישע אווטאָנאָמע געגנט
خود مختار یہودی اوبلاست Jewish Autonomous Oblast
پرچم
خود مختار یہودی اوبلاست Jewish Autonomous Oblast
قومی نشان
ملکروس
وفاقی ضلعبعید مشرقی[1]
اقتصادی علاقہبعید مشرقی[2]
انتظامی مرکزبیروبیجان
حکومت
 • مجلسقانون ساز اسمبلی[3]
 • گورنر[5]Alexander Vinnikov[4]
رقبہ[6]
 • کل36,000 کلومیٹر2 (14,000 میل مربع)
رقبہ درجہاکسٹھواں
آبادی (2010ء کی مردم شماری)[7]
 • کل176,558
 • تخمینہ (2018)حوالہproperty (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%)
 • درجہاسیواں
 • کثافت4.9/کلومیٹر2 (13/میل مربع)
 • شہری67.6%
 • دیہی32.4%
منطقۂ وقتproperty[8] (UTC+property)
آیزو 3166 رمزRU-YEV
License plates79
سرکاری زبانیںروسی[9]
ویب سائٹhttp://www.eao.ru/

آبادیات

اس کی آبادی 176،558 (2010 کی مردم شماری) نفوس پر مشتمل ہے۔

2010 کی مردم شماری کے مطابق سب سے بڑا نسلی گروہ 160،185 روسی (92.7٪) ہے، اس کے بعد 4،871 نسلی یوکرینی (2.8٪) ہیں اور 1،628 نسلی یہودی (1٪) ہیں۔[7]

مذہب



یہودی خود مختار اوبلاست میں مذہب (2012)[11][12]

  غیر وابستہ مسیحی (9%)
  دیگر آرتھوڈوکس (6%)
  روحانی لیکن مذہبی نہیں (35%)
  دہریت (22%)
  دیگر یا غیر اعلان شدہ (5.4%)

حوالہ جات