دریائے دجلہ

دجلہ (Tigris) عراق کا ایک دریا جو کردستان کی پہاڑیوں سے نکل کر عراق کے میدان کو سیراب کرتا ہوا دریائے فرات کے ساتھ آملتا ہے۔ ان دونوں دریاؤں کے مجموعی دھارے کوشط العرب کہتے ہیں۔ یہ دریا بغداد تک ’’یعنی 50 میل‘‘ جہاز رانی کے قابل ہے۔ اس کے کنارے نینوا اور دیگر قدیم شہروں کے آثار پائے جاتے ہیں۔ اور کوٹ عمارہ، بغداد ،سامرا اور موصل کے شہر آباد ہیں۔ دریا میں تقریبا ہر سال طغیانی آ جاتی ہے جس سے گرد و نواح کا علاقہ سیراب ہوتا ہے۔ اور یہاں کی زرخیزی اسی دریا کی بدولت ہے۔

دریائے دجلہ
 

انتظامی تقسیم
ملک عراق
شام
ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔38°30′12″N 39°30′21″E / 38.5032°N 39.5058°E / 38.5032; 39.5058   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
قابل ذکر
جیو رمز96998  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
دجلہ عراق کے شہر موصل میں
بیرون موصل، عراق
بغداد

حوالہ جات