دھوپ
دھوپ یا آفتابش (sunlight)، وسیع تناظر میں، برقناطیسی اشعاع (electromagnetic radiation)کا کل طیف (spectrum) جو سورج سے خارج ہوتا ہے۔
تسمیات
آفتابش کی اِصطلاح دراصل فارسی کے دو الفاظ آفتاب اور تابش کا مرکب اور مختصر حالت ہے۔ آفتاب کی معنی ہے سورج اور تابش کا مطلب ہے دھوپ کی وجہ سے چمک۔
طبیعی فوائد
سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا مدافعتی نظام پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور ت خلیہ (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔ دھوپ کھانے سے ت خلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر دھوپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات