ساگوان

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ساگوان


صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
خطرہ زدہ انواع[1]
اسمیاتی درجہنوع  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت:نباتات
طبقہ:Lamiales
خاندان:Lamiaceae
جنس:Tectona
سائنسی نام
Tectona grandis[2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Carl Linnaeus the Younger  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ساگوان (سائنسی نام: ٹیکٹونا گرانڈیس) ریمانیے ميں سے ايک درخت ہے جو جنوبی ايشيا اور جنوب مشرقی ايشيا ميں پایا جاتا ہے۔ یہ درخت خاص طور پر لکڑی کے لیے کام آتا ہے۔

توصيف

ساگوان اصل میں خاندان ریمانئے اور جنس ٹیکٹونا سے تعلق رکھنے والا اور تيزی سے اُگنے والا ایک درخت ہے جس کی لمبائی 30 میٹر سے 40 میٹر تک ہوتی ہے۔ ساگوان اعلیٰ معیار کی لکڑی کا مصدر ہوتا ہے۔ اس لیے اس لکڑی سے 19 صدی تک بحرینات بنائے گئے تھے۔ اس کے پتوں سے لال رنگنے کا گھول حاصل ہوتا ہے جو کپڑوں کو رنگ دینے کے لیے کام ميں آتا ہے۔[3] اس درخت ميں طبیعی مواد ہيں جو بخار مٹانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ اس کے طبی فوائد میں ہاضمے اور جلدی بیماریوں پر آچھا اثر ڈالنا ہے۔ اس کے علاوہ ساگوان کی لکڑی قدرتی تیل پر مشتمل ہے جو پانی اور دیمکوں کے خلاف درخت کی حفاظت کرتا ہے۔

حوالہ جات

خارجی روابط