سعودی ریال
سعودی ریال (Saudi riyal)(عربی: ريال riyāl; آئیسو4217 رمز: SAR) سعودی عرب کی کرنسی ہے۔ اس کا مخفف ر۔ س یا SR ہے۔ یہ 100 ہللہ (عربی: هللة) میں تقسیم ہے۔
سعودی ریال | |
---|---|
ريال سعودي (عربی میں)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]] | |
آئیسو4217 کوڈ | |
کوڈ | SAR |
نام اور قیمت | |
ذیلی اکائی | |
1⁄100 | ہللہ |
علامت | SR یا ر۔س یا ﷼ |
بینک نوٹ | 5, 10, 50, 100, 500 ریال |
سکے | 1, 5, 10, 25, 50 ہللہ، 1 ریال، 2 ریال |
آبادیات | |
صارفین | سعودی عرب |
اجرا | |
مرکزی بینک | سعودی عربی مانیٹری اتھارٹی |
ویب سائٹ | http://www.sama.gov.sa/en-us/pages/default.aspx |
مقررہ قیمت | |
افراطِ زر | 3% (دسمبر 2013) |
ماخذ | سعودی عربی مانیٹری اتھارٹی، جنوری 2014 اندازہً |
مربوط مع | امریکی ڈالر (امریکی ڈالر) $1 امریکی ڈالر = 3.75 ر س |
بیرونی روابط
- Saudi banknotes From the first edition to the special edition.
- http://www.islamicbanknotes.com/
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات