شانڈونگ

شانڈونگ (سابقہ شان تُنگ) (آسان چینی: 山东، روایتی چینی: 山东؛ پنین: Shāndōng) عوامی جمہوریہ چین کا ایک ساحلی صوبہ ہے جو مشرقی چین میں واقع ہے۔


山东省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی山东省 (Shāndōng Shěng)
 • مخفف/ (پنین: Lǔ)
نقشہ محل وقوع صوبہ شانڈونگ Shandong Province
نقشہ محل وقوع صوبہ شانڈونگ
Shandong Province
وجہ تسمیہ山 shān – پہاڑ
东 dōng  – مشرق
"یائہانگ پہاڑوں کے مشرق"
دارالحکومتجینان
سب سے بڑا شہرچنگڈاؤ
تقسیمات17 پریفیکچر، 140 کاؤنٹیاں، 1941 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریجیانگ یکانگ
 • گورنرگوو شوچنگ
رقبہ[1]
 • کل157,100 کلومیٹر2 (60,700 میل مربع)
رقبہ درجہبیسواں
آبادی (2012)[2]
 • کل96,800,000
 • درجہدوسرا
 • کثافت620/کلومیٹر2 (1,600/میل مربع)
 • کثافت درجہپانچواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان - 99.3%
ہوئی - 0.6%
 • زبانیں اور لہجےجیاولیاو مینڈارن, جیلو مینڈارن, ژونگیوان مینڈارن
آیزو 3166 رمزCN-37
خام ملکی پیداوار (2013)CNY 5.47 ٹریلن
US$ 892 بلین[3] (تیسرا)
 - فی کسCNY 56,508
US$ 9,218 (نواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.828 (high) (آٹھواں)
ویب سائٹwww.sd.gov.cn

حوالہ جات