فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ

چین کی صوبائی سطح
کی انتظامی تقسیمات
بلحاظ:
رقبہ
آبادی
کثافت آبادی
خام ملکی پیداوار
فی کس خام ملکی پیداوار
جنسی تناسب
فی کس قابل تصرف آمدن
انسانی ترقیاتی اشاریہ
بلند ترین نقطہ
قدرتی شرح اضافہ
متوقع زندگی
شرح ناخواندگی
ٹیکس محصولات
تاریخی دارالحکومت

یہ فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ (List of Chinese administrative divisions by Human Development Index) ہے۔

عوامی جمہوریہ چین

نقشہ انسانی ترقیاتی اشاریہ چین
  >0.800
  0.750–0.799
  0.700–0.749
  0.650–0.699
  0.600–0.649
  0.550–0.599
  دستیاب نہیں

یہ عوامی جمہوریہ چین کی درجہ اول سطح پر انتظامی تقسیم کی ایک فہرست ہے جس میں تمام صوبے، خود مختار علاقے اور بلدیات بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ شامل ہیں۔ اس کے اعداد و شمار 2013 چین نیشنل ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ (《2013中国人类发展报告》) سے لیے گئے ہیں۔

  انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010 ڈیٹا)[1]موازنہ ملک (2012 ڈیٹا)[2]
انتہائی اعلی انسانی ترقی
-  ہانگ کانگ0.906 [3] (2013 ڈیٹا)  آئس لینڈ
-  مکاؤ0.868 [4] (2011 ڈیٹا)  چیک جمہوریہ
1بیجنگ0.821  پولینڈ
2شنگھائی0.814  لٹویا
اعلی انسانی ترقی
3تیانجن0.795  بحرین
4جیانگسو0.748  وینیزویلا
5ژجیانگ0.744  لبنان
6لیاؤننگ0.740  یوکرین
7گوانگڈونگ0.730  برازیل
8اندرونی منگولیا0.722  ترکیہ
9شانڈونگ0.721  ترکیہ
10جیلن0.715  سری لنکا
11فوجیان0.714  الجزائر
12ہیلونگجیانگ0.704  بیلیز
متوسط انسانی ترقی
13ہوبئی0.696  ترکمانستان
14شانسی0.695  ترکمانستان
15شنسی0.693  ترکمانستان
- چین اوسط0.693[5]  ترکمانستان
16ہیبئی0.691  تھائی لینڈ
17چونگکینگ0.689  مالدیپ
18ہونان0.681  ایل سیلواڈور
19ہائنان0.680  ایل سیلواڈور
20ہینان0.677  بولیویا
21نینگشیا0.674  بولیویا
22سنکیانگ0.667  پیراگوئے
23سیچوان0.662  مصر
24جیانگشی0.662  مصر
25انہوئی0.660  مالدووا
26گوانگشی0.658  مالدووا
27چنگھائی0.638  گیانا
28گانسو0.630  انڈونیشیا
29یوننان0.609  نمیبیا
30گوئیژو0.598  نکاراگوا
31تبت0.569  مشرقی تیمور

حوالہ جات

مزید دیکھیے