عمرالبشیر

عمر البشیر (پیدائش، 1 جنوری 1944ء) جن کا پورا نام عمر حسن احمد البشیر ہے۔ سوڈان کی نیشنل کانگریس کے سربراہ اور سوڈان کے ساتويں صدر رہے ہیں۔ 1956 میں سوڈان کی آزادی کے بعد سے اب تک عمر حسن البشیر کو طویل ترین عرصے تک صدارت کے عہدے پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل ہے، انھوں نے یہ منصب 16 اکتوبر 1993 کو سنبھالا تھا۔عمرالبشیر اپریل 2015ء میں دوسری بار اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے۔ 1989ء میں سوڈانی فوج کے ایک بریگیڈیئر کے طور پر عمر البشیر جنوب میں باغیوں کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کے بعد وزیر اعظم صادق المہدی کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کو معزول کرنے والے فوجی گروہ میں شریک تھے۔[9] اس کے بعد سے، انھیں تین بار منتخب صدر ہونے کے باوجود غبن کرنے کرنے کے الزام کا سامنا رہا ہے[10]۔ مارچ 2009ء میں پہلی بار البشیر پر بین الاقوامی عدالت جرائم میں دارفر میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر قتل کی ہدایات دینے، عصمت دری کرنے اور شہریوں کی املاک لوٹنے کا حکم دینے کا الزام لگایا گيا۔[11]

عمرالبشیر
(عربی میں: عمر البشير ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر سوڈان [1][2][3] (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 جون 1989  – 11 اپریل 2019 
 
احمد عوض بن عوف‎  
معلومات شخصیت
پیدائش1 جنوری 1944ء (80 سال)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حوش بانقا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندیخرطوم [5]  ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوڈان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتسوڈانی سوشلسٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیسوڈانی ملٹری کالج
مصری ملٹری اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرممنی لانڈرنگ فی: دسمبر 2019)سزا: incarceration )[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخہوائی افواج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہکرنل [8]  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈرسوڈانی مسلح افواج   ویکی ڈیٹا پر (P598) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںجنگ یوم کپور ،  دوسری سوڈانی خانہ جنگی ،  دارفور تنازع ،  جنوبی سوڈان-سوڈان سرحدی جنگ 2012ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صدارت کے عہدے سے استعفی

سوڈان میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر عمر حسن کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ 11 اپریل 2019 کو عمر حسن البشیر نے شدید عوامی احتجاج کے بعد عہدے سے استعفی دے دیا جس کے بعد تقریباً تین دہائی پر محیط اُن کے اقتدار کا خاتمہ ہو گیا اور فوج نے امور مملکت سنبھال لیے۔ گذشتہ 6 روز سے صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجاً ہزاروں افراد آرمی ہیڈ کوارٹر کے باہر جمع تھے جس کے بعد عمر حسن البشیر صدارت کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

مزید دیکھیے

  • صدر سوڈان

حوالہ جات