فراری
"حسن پہیوں پر" بی بی سی کے یہ الفاظ دنیا کی خوبصورت گاڑیاں بنانے والے اطالوی کمپنی فراری کی گاڑیوں کے لیے ہیں۔ فراری تیز رفتار خوبصورت اور منفرد انداز کی کاریں بناتی ہے۔ جو ریسوں میں بھی دوڑتی ہیں۔ اس کا نشان ایک گھوڑا ہے۔
فراری بہت زیادہ گاڑیاں نہیں بناتی اس کے گاھک شوقین لوگ ہوتے ہیں کیونکہ اس کی قیمت بھی زیادہ ہوتی ہے۔ عام طور پر اس کی کاروں کا رنگ سرخ ہوتا ہے۔ ایک بار جرمنی کے مشہور ریس ڈرایور مائیکل شوماہر نے فراری فارمولا 1 کار میں ایک جنگی طیارے ٹارنیڈو سے ریس لگائی لیکن ٹارنیڈو جیت گیا۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات