فریڈرک سنگر

فریڈرک سنگر ایک برطانوئی کیمیا دان تھے جنھوں نے دو دفعہ کیمیا کا نوبل انعام حاصل کیا وہ ایک ہی شعبے میں دو مرتبہ یہ انعام جیتنے والے دوسرے شخص تھے( اس سے قبل جان باردین طبیعیات میں دو دفعہ یہی انعام جیت چکے ہیں) انھوں نے پروٹین اور انسولین کی ساخت پر کام کیا جس پر انھیں 1958ء میں کیمیا کا نوبل انعام دیا گیا۔جبکہ 1980ء میں انھوں نے نیوکلک ایسڈ کی ترتیب پر کام کے صلے میں یہ انعام جیتا۔

فریڈرک سنگر
(انگریزی میں: Frederick Sanger ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش13 اگست 1918ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات19 نومبر 2013ء (95 سال)[8][1][4][5][6][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیمبرج [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی [12]،  قومی اکادمی برائے سائنس [13][14]،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [13]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [15]،  ای ایم بی او [16]،  آسٹریلوی سائنس اکادمی ،  انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ،  کنگز کالج لندن [17]،  سینٹ جانز کالج [18]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مقام_تدریس
مقالاتThe metabolism of the amino acid lysine in the animal body
مادر علمیجامعہ کیمبرج
سینٹ جانز کالج (1936–1939)[19]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیرAlbert Neuberger[20]
ڈاکٹری طلبہ
تلمیذ خاصروڈنی رابرٹ پوٹر ،  الزیبتھ بلیک برن   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہحیاتی کیمیا دان [2]،  کیمیادان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملحیاتی کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف میرٹ (1986)
 کمپینین آف آنر (1981)
نوبل انعام برائے کیمیا   (1980)[22][23][24]
کاپلی میڈل (1977)[25]
رائل میڈل (1969)[13]
 سی بی ای (1963)
نوبل انعام برائے کیمیا   (1958)[2][26][24]
رائل سوسائٹی فیلو  [27]
 آرڈر آف دی برٹش ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

باب نوبل

حوالہ جات