كلو بائٹ

الف لکمہ یا کلو بائٹ (kilobyte)، دراصل رقمی اطلاعاتی ذخیرہ کاری اکائی ہے جو 1,024 یا 1,000 لکمہ‌جات کے برابر ہے۔

بائٹس کے حاصل ضرب
اعشاریہ
قیمتمیٹرک
1000kBکلو بائٹ
10002MBمیگا بائٹ
10003GBگیگا بائٹ
10004TBٹیرا بائٹ
10005PBپیٹا بائٹ
10006EBایکسا بائٹ
10007ZBزیٹا بائٹ
10008YBیوٹا بائٹ
ثنائی
کیمتJEDECIEC
1024KBکلو بائٹKiBکیبی بائٹ
10242MBمیگا بائٹMiBمیبی بائٹ
10243GBگیگا بائٹGiBگیگی بائٹ
10244--TiBٹیبی بائٹ
10245--PiBپیبی بائٹ
10246--EiBایکسبی بائٹ
10247--ZiBزیبی بائٹ
10248--YiBیوبی بائٹ

تسمیات

یہ اِصطلاح دو الفاظ ‘‘الف’’ اور ‘‘لکمہ’’ کا مجموعہ ہے۔ ‘‘الف’’ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے اور اِس کا مطلب ہے ایک ہزار یا دس سینکڑے [1]. لفظ ‘‘لکمہ’’ کی تفصیل کے لیے دیکھیے مقالہ لکمہ.

نیز دیکھیے

حوالہ جات