مرض کلب
مرض کلب یعنی کتے کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری (rabies) کو طب میں داء الکلب کہا جاتا ہے۔ اصل میں یہ کلبی وائرس (rabies virus) کی وجہ سے نمودار ہونے والا ایک وائرسی حیوانیہ (viral zoonotic) مرض ہوتا ہے۔ کلبی وائرس ایک ارنا وائرس (RNA virus) ہے جو Lyssavirus کی جنس سے تعلق رکھتا ہے۔اس بیماری کا شکار ہونے والے پستانیہ (mammalian) جانداروں (بشمول انسان) میں دماغ کی شدید سوزش یا inflammation پیدا ہوجاتی ہے جس کو طبی اصطلاح کے مطابق التہاب دماغ (encephalitis) کہا جاتا ہے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات