مملکت اکسوم

مملکت اکسوم (گعز:መንግሥተ አኵስም) موجودہ اریتریا اور شمالی ایتھوپیا کے علاقے میں ایک اہم تجارتی قوم تھی جو تقریبا 100-940 عیسوی تک موجودہ رہی۔ اسے تابوت سکینہ کی آماج‌گاہ اور ملکہ سبا کا منشا گھر بھی کہا جاتا ہے۔

مملکت اکسوم
መንግሥተ አኵስም(گعز)
100 – 940
مقام Aksum or Axum
دارالحکومتاکسوم
عمومی زبانیںگعز
حکومتبادشاہت
نیگوس 
• 100
زوسکالس (اول)
• 940
دل ناود (آخر)
تاریخی دورآہنی دور
• 
c. 100
• 
960
رقبہ
350[1]1,250,000 کلومیٹر2 (480,000 مربع میل)
کرنسیاکسومی سکہ
ماقبل
مابعد
Dʿmt
مدری بحری
سلطنت ایتھوپیا
مملکت مقرہ
الودیا
موجودہ حصہ سعودی عرب
 اریتریا
 جبوتی
 ایتھوپیا
 سوڈان
 یمن

تصاویر

حوالہ جات