آہنی دور

علم الآثار میں آہنی دور کسی بھی علاقے کے قبل از تاریخ کا وہ دور ہے جس میں کاٹنے کے اوزاروں اور ہتھیاروں بنیادی طور پر لوہے یا فولاد سے بنائے جاتے تھے۔ اس مواد سے اوزار وغیرہ بنائے جانے سے مختلف معاشرتی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور زراعت میں جدت اور مذہبی عقائد تک پر اس کا اثر پڑا۔

مشرقی اور جنوب افریقی خطہ میں آہنی دور کا نقشہ

لوہے کی دریافت

ابتدائی مثال کے طور پر اور غیر قیمتی دھات کی دریافت [16]..[1]

تاریخکریٹایجئینیونانقبرصکلاناطولیہکل مجموعہ
1300–1200 ق م5290163349
1200–1100 ق م1282637037
1100–1000 ق م133313380080
1000–900 ق م37+30115292110211
مجموعہ کانسی کا دور5290163349
مجموعہ آہنی دور5135163883280328

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

نگار خانہ

حوالہ جات