ونگری ماتھی

ونگری ماتھی ایک کینیائی خاتون سیاست دان تھیں۔جو پہلی افریقی خاتون ہیں جن کو نوبل انعام دیا گیا۔ کنیا کے شہر نیری میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم کے بعد حیاتیات کی تعلیم جرمنی اور امریکا میں حاصل کی۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ گرین بیلٹ مومنٹ ہے۔ جس میں 30 ملین سے زیادہ درخت لگائے گئے۔ اور انھیں ٹری وومن کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔ ماحول کے حوالے سے ان کی خدمات کے صلے میں 2004ء کا امن کا نوبل انعام دیا گیا۔ ونگری ماتھی 2003ء سے لے کر 2005ء تک کینیا کی حکومت میں وزیر کے عہدے پر فائز رہیں۔

ونگری ماتھی
(انگریزی میں: Wangari Maathai ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(كیكیو میں: Wangarĩ Muta ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش1 اپریل 1940ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیئری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات25 ستمبر 2011ء (71 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیروبی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتمبیضی سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیا کالونی
کینیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگسیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگسیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیتایلفا کاپا ایلفا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادونجیرا متھائی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2002  – 2007 
عملی زندگی
مادر علمیپٹزبرگ یونیورسٹی (–1966)
میونخ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی ایس سی ،  ماسٹر آف سائنس ،  پی ایچ ڈی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہماہر حیاتیات ،  معلمہ ،  بیطار ،  سیاست دان ،  ماہر ماحولیات ،  فعالیت پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [7]،  سواحلی زبان [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاںییل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اندرا گاندھی انعام (2006)[9]
واسیدا یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (2006)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2005)[10]
نوبل امن انعام   (2004)[11][12]
ایڈنبرا میڈل (1993)
گولڈمین ماحولیاتی انعام (1991)[13]
 لیجن آف آنر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

باب نوبل

حوالہ جات