چندرشیکر وینکٹ رامن

متحدہ ہندوستان کے نوبل انعام یافتہ سائنس دان

سی وی رامن متحدہ ہندوستان اور بھارت کے طبیعیات دان تھے، جنھیں 1930ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا، جس کی وجہ یہ تھی کہ انھوں نے روشنی کے منتشر ہوجانے کی تھیوری پیش کی تھی جسے بعد میں انھیں کے نام سے جاننے جانے لگا۔ بھارت نے 1954ء میں انھیں بھارت رتن ایوارڈ سے نوازا۔

چندرشیکر وینکٹ رامن
(تمل میں: சந்திரசேகர வெங்கட ராமன் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش7 نومبر 1888ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترچراپالی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات21 نومبر 1970ء (82 سال)[1][2][3][5][6][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشنئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی ،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ،  سائنس کی روسی اکادمی ،  انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ مدراس
جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہطبیعیات دان ،  استاد جامعہ ،  ماہر قلمیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملطبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتبنارس ہندو یونیورسٹی ،  آئی آئی ایس سی ،  جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لینن امن انعام   (1957)
 بھارت رتن   (1954)
فرینکلن میڈل (1941)
ہیگس میڈل (1930)
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1930)[11][12]
میٹوسی میڈل (1928)
میٹوسی میڈل
ہیگس میڈل
 نائٹ بیچلر  
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 

مزید دیکھیے

باب نوبل

حوالہ جات