ڈوٹیلی زبان
ڈوٹیلی یا ڈوٹیالی (डोटेली) ایک ہند آریائی زبان ہے جو نیپال میں بولی جاتی ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 800,000 ہے۔ اسے روایتی طور پر نیپالی زبان کی مغربی بولی تصور کرتے ہیں۔ یہ دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور نیپال کے دستور کے حصہ 1 دفعہ 6 کے مطابق اس زبان کو نیپال میں دفتری حیثیت حاصل ہے۔[1]
ڈوٹیلی | |
---|---|
Dotyali | |
डोटेली | |
مقامی | نیپال |
علاقہ | ڈوٹی (بعید-مغربی ترقیاتی علاقہ) اور وسط-مغربی ترقیاتی علاقہ |
مقامی متکلمین | نیپال میں 790,000 (2011 مردم شماری)e18 |
ہند۔یورپی
| |
دیوناگری رسم الخط (نیپالی) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | نیپال نیپال کے دستور 2072 کے حصہ 1 دفعہ 6 کے مطابق (2015):[1] |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | dty |
گلوٹولاگ | dote1238 [2] |
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف ڈوٹیلی زبان میں |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات