کنفیوشس

چینی فلسفی اور سیاست دان

کنفیوشس (Confucius) سرزمین چین کا معروف فلسفی، حکیم اور عالم گذرا ہے۔ اس کی اخلاقیات پر مبنی تعلیم نے نہ صرف چین بلکہ جاپان، کوریا اور مشرق بعید میں زبردست پزیرائی حاصل کی۔

کنفیوشس
(چینی میں: 孔子)،(چینی میں: 孔夫子 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنفیوشس

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(چینی میں: 孔丘 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش551 قبل مسیح
زوو, ریاست لو
وفات479 قبل مسیح (عمر 71-72)
ریاست لو
مدفنقبرستان کنفیوشس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیتچینی
زوجہچیکون شی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادکونگ لی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدشولنگ ہی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہین زین تسائی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
منگ پی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاصیان ہوئی ،  یان وویو   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہفلسفی [1]،  معلم [2]،  مصنف [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانتاریخی چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانقدیم چینی ،  چینی زبان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفلسفہ ،  سماجی فلسفہ ،  اخلاقیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںگلدستۂ تحریر   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریککنفیوشس مت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

کنفیوشس کا خاندانی نام کونگ (K'ung-fu-tzu) تھا۔ وہ 551 قبل مسیح میں چین کے صوبے شانتونگ (Shandong) میں پیدا ہوا۔ تین سال کی عمر میں باپ کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔ یوں بچپن میں مالی سختیوں اور نفسیاتی خلا کا شکار رہا۔ پندرہ سال کی عمر سے تلاش حق کی جستجو ہوئی اور اپنے آپ کو تحصیل علم کے لیے وقف کر دیا۔ بعد ازاں وہ چین کے ایک معروف جامعہ سے منسلک ہو گیا اور عوام و خواص میں عزت و شہرت پائی۔ تقریباً 3 ہزار سے زائد افراد اس کے شاگرد رہے اور 70 سے زائد طالب علموں نے بطور دانشور شہرت پائی۔ ’’گلدستۂ تحریر‘‘ (لون یو) اس کی شہرہ آفاق تصنیف ہے۔ 479 قبل مسیح میں اس معلم اخلاقیات کا انتقال ہوا۔

افکار و نظریات

کنفیوشس نے کہا تھا! چیزوں کا خاموشی سے مشائدہ اور مطالعہ کرو۔ چاہے کتنا ہی پڑھ جاؤ،اشتیاق اور لگن کوبرقرار رکھو اور دوسروں کو تعلیم دینے سے کبھی نا تھکنا چاہیے۔تعلیم کا مقصد ایک مثالی انسان کی تکمیل ہےـ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط