مشرق بعید

مشرق بعید یا مشرقِ اقصیٰ(انگریزی: Far East،چینی: 远东) ایک اصطلاح ہے جو زیادہ تر مشرقی ایشیا (شمال مشرقی ایشیا سمیت)، جنوب مشرقی ایشیا اور روسی مشرق بعید کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔[1]

بعید مشرقی ممالک
Far Eastern countries
مشرق بعید کا مقام, ثقافتی وضاحت
چینی نام
روایتی چینی 遠東
سادہ چینی 远东
لغوی معنیمشرق بعید
برمی نام
برمی အရှေ့ဖျား ဒေသ
IPA[ʔəʃḛbjá dèθa̰]
ویتنامی نام
Quốc ngữ Viễn Đông
Hán-Nôm
تھائی نام
تھائی ตะวันออกไกล
Tawan-oak klai
کوریائی نام
ہانجا 極東
منگولیائی نام
منگولیائی Als Dornod
جاپانی نام
کانجی 極東
ملایو نام
ملایوتيمور جاوء
Timur Jauh
انڈونیشیائی نام
انڈونیشیائیTimur Jauh
فلپائنی نام
تگالوگSilanganan (لوپانگ ہینیرانگ)
Malayong Silangan (literal)
پرتگیزی نام
پرتگیزیExtremo Oriente
روسی نام
روسی Дальний Восток
IPA: [ˈdɑlʲnʲɪj vɐsˈtok]
رومن سازیDál'niy Vostók

روایتی اصطلاح میں مشرق بعید میں شامل علاقے اور خطے

علاقے کا نام[2] اور
خطہ مع پرچم
رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(2008 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومتحکومتکرنسیدفتری زبان
مشرقی ایشیا
 چین[3]9,598,094[4]
1,370,536,875[5]161.0بیجنگیک جماعتی ریاست,[حوالہ درکار]
اشتراکی جمہوریہ
یوان (رینمنبی)مینڈارن چینی
 ہانگ کانگ [6]1,1046,985,2006,352.0ہانگ کانگخصوصی انتظامی علاقہ
چین۔
ہانگ کانگ ڈالرچینی (کینٹونیز),[7]
انگریزی
 مکاؤ [8]28.6520,40017,310.0مکاؤخصوصی انتظامی علاقہ
چین
ہیتاکاچینی (کینٹونیز),[9]
پرتگیزی
 جاپان377,873127,433,494337.0ٹوکیوپارلیمانی جمہوریت,
آئینی بادشاہت
ینکوئی نہیں
(جاپاننی بطور حقیقی)
 منگولیا1,564,1162,951,7861.7اولان باتورپارلیمانی جمہوریہتوگروگمنگولیائی
 شمالی کوریا120,54023,301,725190.0پیانگ یانگاشتراکی جمہوریہشمالی کوریائی وانکوریائی
 جنوبی کوریا100,03249,044,790493.0سیولصدارتی جمہوریہوانکوریائی
 تائیوان[10]36,18822,911,292633.12تائی پےنیم صدارتی نظامنیو تائیوان ڈالرمینڈارن چینی
جنوب مشرقی ایشیا
 برونائی دارالسلام5,765381,37166.0بندر سری بگاوانمطلق اسلامی سلطنتبرونائی ڈالرمالے
 کمبوڈیا181,03514,241,64078.0پنوم پنآئینی بادشاہتریالخمیر
 مشرقی تیمور[11]15,4101,115,00064.0دیلیپارلیمانی جمہوریہامریکی ڈالر / سینٹاوؤ سکےٹیٹم اور پرتگیزی
 انڈونیشیا[12]1,919,588237,512,355123.8جکارتہصدارتی جمہوریہروپیہانڈونیشیائی
 لاؤس236,8006,521,99825.0وینتیاناشتراکی جمہوریہکپلاؤ
 ملائیشیا329,84727,730,00083.0کوالالمپوروفاقی آئینی بادشاہت,
پارلیمانی جمہوریت
رنگٹمالے
 برما676,57855,390,00075.0نیپیداووحدانی صدارتی
آئینی جمہوریہ
کیاتبرمی
 پاپوا نیو گنی462,8406,732,00014.5پورٹ مورسبیوحدانی پارلیمانی
آئینی بادشاہت
کیناہیری موٹو, ٹوک پسن, اور انگریزی
 فلپائن300,00090,500,000295.0منیلاوحدانی صدارتی
آئینی جمہوریہ
پیسوفلپائنی اور انگریزی
 سنگاپور707.14,588,6006,489.0سنگاپورپارلیمانی جمہوریہسنگاپور ڈالرمالے, انگریزی,
مینڈارن چینی, اور تامل
 تھائی لینڈ513,11563,038,247122.0بینکاکپارلیمانی جمہوریت,
آئینی بادشاہت
بھاتتھائی
 ویت نام331,69086,116,559253.0ہنوئییک جماعتی ریاست,
اشتراکی جمہوریہ
ڈونگویتنامی
شمالی ایشیا
روسی مشرق بعید (روس)[13]6,215,900[14]6,692,865[14]3.0ماسکووفاقی نیم صدارتی جمہوریہروبلروسی

حوالہ جات