گل ادریسی

گل ادریسی (Hydrangea)[1] جنوبی اور مشرقی ایشیاء (چین، جاپان، کوریا، ہمالیہ اور انڈونیشیا) اور بر اعظم امریکا پھول کی 70-75 اقسام کی ایک جینس ہے۔ہومیو پیتھک میں اس کی میڈیسن بنتی ہےجو پیشاب میں ریت آنے اور بکثرت سفید نمکیات کے تہ نشین ہونے میں مفید ہے پتھری ،درد گردہ ،خون ملا پیشاب گردے کی نالی میں انفیکشن اس دوا کے مریض کی نمایاں علامات ہیںمدر ٹنکچر میں استعمال کیا جاتا ہے۔بحوالہ ہومیو پیتھک مٹیریا میڈیکا

گل ادریسی

تصاویر

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔