10 جون

8 جون9 جون10 جون11 جون12 جون

واقعات

  • 2023ء - ‏‏مانچسٹر سٹی‏‏ نے ‏‏انٹر میلان‏‏ کو شکست دے کر ‏‏یوئیفا چیمپیئنز لیگ‏‏ فٹ بال ‏‏کا ‏‏فائنل جیت لیا۔
  • 1967ء اسرائیل اورشام جنگ بندی پر رضامندہوئے [1]
  • 1967ء سوویت یونین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کیے [1]
  • 1940ء جنگ عظیم دوم:اٹلی نے فرانس اور برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
  • 1940ء جنگ عظیم دوم:کینیڈا نے اٹلی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
  • 1934ء سوویت یونین اور رومانیہ کے درمیان دوبارہ سفارتی تعلقات قائم ہوئے [1]

ولادت

  • 1921ءپرنس فلپ، ڈیوک آف ایڈنبرا ، ملکہ الزبتھ II کے شوہر تھے۔(و،9 اپریل 2021ء)

وفات

  • 1967ء - سپینسر ٹریسی، امریکی اداکار

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات