2022ء فیفا عالمی کپ

ویکیمیڈیا زمرہ

بائیسواں فیفا عالمی کپ، 2022 میں قطر میں منعقد کیا جائے گا۔[1]

2022 2022ء فیفا عالمی کپ
FIFA World Cup
كأس العالم لكرة القدم 2022
کاس العالم لکرہ القدم 2022
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکقطر
تاریخ20 نومبر18 دسمبر
ٹیمیں32 (5 اتحادیوں سے)
میدان8 (5 میزبان شہروں میں)
2018ء
2026ء

بولی

مندرجہ ذیل رائے دہندگی طرز تھی:[2]

2022 فیفا بولی (اکثریت 12 ووٹ)
بولی دہندہووٹ
مرحلہ 1مرحلہ 2مرحلہ 3مرحلہ 4
 قطر11101114
 ریاستہائے متحدہ3568
 جنوبی کوریا455
 جاپان32
 آسٹریلیا1

ٹیمیں

اہلیت

ذیل میں علاقے کے لحاظ سے اہل ٹیموں کی فہرست دی گئی ہے، جس میں قوسین میں نمبرز ٹورنامنٹ سے پہلے فیفا عالمی درجہ بندی میں حتمی پوزیشنوں کی نشان دہی کرتے ہیں۔ [3]

اے ایف سی (6)

کاف (5)

کونکاکاف (4)

کونمیبول (4)

او ایف سی (0)

  • نان کوالیفائیڈ

یوئیفا (13)

  ٹیم کوالیفائی
  ٹیم کوالیفائی کرنے میں ناکام
  ٹیم واپس لے لی گئی یا معطل
  فیفا کا رکن نہیں

ڈرا

برتن 1برتن 2برتن 3برتن 4

 قطر (51) (میزبان)
 برازیل (1)
 بلجئیم (2)
 فرانس (3)
 ارجنٹائن (4)
 انگلستان (5)
 ہسپانیہ (7)
 پرتگال (8)

 میکسیکو (9)
 نیدرلینڈز (10)
 ڈنمارک (11)
 جرمنی (12)
 یوراگوئے (13)
 سویٹزرلینڈ (14)
 ریاستہائے متحدہ (15)
 کرویئشا (16)

 سینیگال (20)
 ایران (21)
 جاپان (23)
 المغرب (24)
 سربیا (25)
 پولینڈ (26)
 جنوبی کوریا (29)
 تونس (35)

 کیمرون (37)
 کینیڈا (38)
 ایکواڈور (46)
 سعودی عرب (49)
 گھانا (60)
 ویلز (18) [ا]
 کوسٹاریکا (31) [ب]
 آسٹریلیا (42) [پ]

مقامات

لوسیلالخوردوحہ
لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیمالبیت اسٹیڈیماسٹیڈیم 974الثمامہ اسٹیڈیم
گنجائش: 80,000[4][5]گنجائش: 60,000[6][7]گنجائش: 40,000[8][9]گنجائش: 40,000[10][11]
قطر میں میزبان شہردوحہ میں اسٹیڈیم
الریانالوکرہ
خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیمایجوکیشن سٹی اسٹیڈیماحمد بن علی اسٹیڈیم[ت]
(الریان اسٹیڈیم)
الجنوب اسٹیڈیم
گنجائش: 40,000[12][13]گنجائش: 40,000[14][15]گنجائش: 40,000[16][17]
گنجائش: 40,000[18][19]

ٹیم کے بیس کیمپ

ٹیمیںہوٹلٹریننگ کے مقامات
 ارجنٹائنجامعہ قطر ہوسٹل 1جامعہ قطر ٹریننگ سائٹ 3
 آسٹریلیانیو ایسپائر اکیڈمی ایتھلیٹ ایکاموڈیشنٹریننگ فیسلٹیز 5 ایسپائر زون
 بلجئیمہلٹن سلوی بیچ رزارٹ اینڈ ولازسلوی ٹریننگ سائٹ
 برازیلدی ویسٹن دوحہ ہوٹل اینڈ سپہالعربی ایس سی اسٹیڈیم
 کیمرونبنیان ٹری دوحہ ایٹ لا سیگال مشاربالسیلیہ ایس سی اسٹیڈیم
 کینیڈاسنچری مرینہ ہوٹل لوسیلام صلال ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
 کوسٹاریکاڈیوسٹ ڈی 2 سلوی دوحہالاہلی ایس سی اسٹیڈیم
 کرویئشاہلٹن دوحہالارسال ٹریننگ سائٹ 3
 ڈنمارکرتاج سلوی رزارٹ اینڈ سپہالسیلیہ ایس سی 2
 ایکواڈورحیات ریجینسی اوریکس دوحہمسیمیر ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
 انگلستانسوق الوکرہ ہوٹل بہ ٹیوولیالوکرہ ایس سی اسٹیڈیم
 فرانسالمسیلہ - ایک لگژری کلیکشن رزارٹ اور سپہ - دوحہالسعد ایس سی اسٹیڈیم
 جرمنیزلال ویلنس رزارٹالشمال اسٹیڈیم
 گھاناڈبل ٹری بہ ہلٹن دوحہ - السعدٹریننگ فیسلٹیز 1 ایسپائر زون
 ایرانالریان ہوٹل دوحہ کیوریو کلیکشن از ہلٹنالریان ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز 1
 جاپانریڈیسن بلو ہوٹل دوحہالسعد ایس سی نیو ٹریننگ فیسلٹیز 1
 میکسیکوسمیسمہ، ایک مروب رزارٹالخور ایس سی اسٹیڈیم
 المغربونڈھم دوحہ ویسٹ بےالدوہیل ایس سی اسٹیڈیم
 نیدرلینڈزسینٹ ریجس دوحہجامعہ قطر ٹریننگ سائٹ 6
 پولینڈازدان پیلس ہوٹلالخاریتیات ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
 پرتگالالسمریہ آٹوگراف کلیکشن ہوٹلالشحانیہ ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
 قطرالعزیزیہ بوتیک ہوٹلٹریننگ فیسلٹیز 3 ایسپائر زون
 سعودی عربسیلائن بیچ، ایک مروب رزارٹسیلائن ٹریننگ سائٹ
 سینیگالدوہیل ہینڈ بال سپورٹس ہالالدوہیل ایس سی 2
 سربیاریکسوس گلف ہوٹل دوحہالعربی ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
 جنوبی کوریالی میریڈین سٹی سینٹر دوحہالعجلہ ٹریننگ سائٹ 5
 ہسپانیہجامعہ قطر ہوسٹل 2جامعہ قطر ٹریننگ سائٹ 1
 سویٹزرلینڈلی رائل میریڈین، دوحہجامعہ دوحہ ٹریننگ فیسلٹیز
 تونسونڈھم گرینڈ دوحہ ویسٹ بے بیچٹریننگ سائٹز 3 العجلہ
 ریاستہائے متحدہمارسا ملاز کیمپنسکی، دی پرل – دوحہالغرافہ ایس سی اسٹیڈیم
 یوراگوئےپلمین دوحہ ویسٹ بےالارسال ٹریننگ سائٹ 1
 ویلزڈیلٹا ہوٹلز سٹی سینٹر دوحہالسعد ایس سی نیو ٹریننگ فیسلٹیز 2

گروپ اسٹیج

گروپ اے

پوزیشنٹیمکھیلےجیتڈراہارگول کیےگول خلافگول فرقپوائنٹساہلیت
1  نیدرلینڈز321051+47ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  سینیگال320154+16
3  ایکواڈور311143+14
4  قطر (H)300317−60
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
(H) Host
قطر  2-0  ایکواڈور
رپورٹ
ریفری: ڈینیئل اورساٹو (اطالیہ)
سینیگال  2-0  نیدرلینڈز
رپورٹ
ریفری: ولٹن سمپائیو (برازیل)

قطر  3-1  سینیگال
رپورٹ

گروپ بی

پوزیشنٹیمکھیلےجیتڈراہارگول کیےگول خلافگول فرقپوائنٹساہلیت
1  انگلستان321092+77ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  ریاستہائے متحدہ312021+15
3  ایران310247−33
4  ویلز301216−51
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
انگلستان  2-6  ایران
رپورٹ
ریفری: رافیل کلاز (برازیل)
ریاستہائے متحدہ  1-1  ویلز
رپورٹ
ریفری: عبدالرحمان الجسیم (قطر)


گروپ سی

پوزیشنٹیمکھیلےجیتڈراہارگول کیےگول خلافگول فرقپوائنٹساہلیت
1  ارجنٹائن320152+36ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  پولینڈ31112204
3  میکسیکو311123−14
4  سعودی عرب310235−23
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
میکسیکو  0-0  پولینڈ
رپورٹ


پولینڈ  2-0  ارجنٹائن
رپورٹ

گروپ ڈی

پوزیشنٹیمکھیلےجیتڈراہارگول کیےگول خلافگول فرقپوائنٹساہلیت
1  فرانس320163+36ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  آسٹریلیا320134−16
3  تونس31111104
4  ڈنمارک301213−21
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA

فرانس  1-2  ڈنمارک
رپورٹ

گروپ ای

پوزیشنٹیمکھیلےجیتڈراہارگول کیےگول خلافگول فرقپوائنٹساہلیت
1  جاپان320143+16ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  ہسپانیہ311193+64
3  جرمنی311165+14
4  کوسٹاریکا3102311−83
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA


گروپ ایف

پوزیشنٹیمکھیلےجیتڈراہارگول کیےگول خلافگول فرقپوائنٹساہلیت
1  المغرب321041+37ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  کرویئشا312041+35
3  بلجئیم311112−14
4  کینیڈا300327−50
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA

بلجئیم  2-0  المغرب
رپورٹ

گروپ جی

پوزیشنٹیمکھیلےجیتڈراہارگول کیےگول خلافگول فرقپوائنٹساہلیت
1  برازیل320131+26ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  سویٹزرلینڈ320143+16
3  کیمرون31114404
4  سربیا301258−31
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA

کیمرون  3-3  سربیا
رپورٹ
برازیل  0-1  سویٹزرلینڈ
رپورٹ

سربیا  3-2  سویٹزرلینڈ
رپورٹ

گروپ ایچ

پوزیشنٹیمکھیلےجیتڈراہارگول کیےگول خلافگول فرقپوائنٹساہلیت
1  پرتگال320164+26ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  جنوبی کوریا31114404
3  یوراگوئے31112204
4  گھانا310257−23
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
پرتگال  2-3  گھانا
رپورٹ


ناک آؤٹ مرحلہ

ناک آؤٹ مرحلے میں، اگر کوئی میچ عام کھیل کے 90 دقیقے کے اختتام پر برابر ہوتا ہے، تو اضافی وقت کھیلا جائے گا (ہر ایک میں 15 دقیقے کے دو وقفے)۔ اضافی وقت کے بعد بھی برابر رہنے کی صورت میں، میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ سے کیا جائے گا تاکہ فاتح کا تعین کیا جا سکے۔ [20]

بریکٹ

 
راؤنڈ آف 16کوارٹر فائنلسیمی فائنلفائنل
 
              
 
3 دسمبر – خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 
 نیدرلینڈز3
 
9 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 ریاستہائے متحدہ1
 
 نیدرلینڈز2 (3)
 
3 دسمبر – احمد بن علی اسٹیڈیم
 
 ارجنٹائن (پ)2 (4)
 
 ارجنٹائن2
 
13 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 آسٹریلیا1
 
 ارجنٹائن3
 
5 دسمبر – الجنوب اسٹیڈیم
 
 کرویئشا0
 
 جاپان1 (1)
 
9 دسمبر – ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم
 
 کرویئشا (پ)1 (3)
 
 کرویئشا (پ)1 (4)
 
5 دسمبر – اسٹیڈیم 974
 
 برازیل1 (2)
 
 برازیل4
 
18 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 جنوبی کوریا1
 
 ارجنٹائن3 (4)
 
4 دسمبر – البیت اسٹیڈیم
 
 فرانس3 (2)
 
 انگلستان3
 
10 دسمبر – البیت اسٹیڈیم
 
 سینیگال0
 
 انگلستان1
 
4 دسمبر – الثمامہ اسٹیڈیم
 
 فرانس2
 
 فرانس3
 
14 دسمبر – البیت اسٹیڈیم
 
 پولینڈ1
 
 فرانس2
 
6 دسمبر – ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم
 
 المغرب0تیسرے مقام کا پلے آف
 
 المغرب (پ)0 (3)
 
10 دسمبر – الثمامہ اسٹیڈیم17 دسمبر – خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 ہسپانیہ0 (1)
 
 المغرب1  کرویئشا2
 
6 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 پرتگال0  المغرب1
 
 پرتگال6
 
 
 سویٹزرلینڈ1
 

راؤنڈ آف 16



فرانس  1-3  پولینڈ
رپورٹ



برازیل  1-4  جنوبی کوریا
رپورٹ


کوارٹر فائنل




سیمی فائنل


تیسرے مقام کا پلے آف

فائنل

ارجنٹائن  3–3 (اضافی وقت)  فرانس
رپورٹ
پینلٹیاں
4–2
حاضری: 88,966
ریفری: سائمن مارکینیاک (پولینڈ)

مزید دیکھیے

باب ایسوسی ایشن فٹ بال
باب مشرق وسطی

حوالہ جات

بیرونی روابط