اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن

اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن (Oceania Football Confederation) اوقیانوسیہ میں ایسوسی ایشن فٹ بال کا ایک براعظمی انتظامی ادارہ ہے جو نیوزی لینڈ، فجی، ٹونگا اور دیگر بحرالکاہل جزائر کے ممالک پر مشتمل ہے۔

اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن

مخففOFC
ملک نیوزی لینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفترآکلینڈ، نیوزی لینڈ
تاریخ تاسیس1966؛ 58 برس قبل (1966)
قسمکھیلوں کی تنظیم
خدماتی خطہآسٹریلیا اور اوقیانوسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P2541) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنظیمی زبانانگریزی
فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدرDavid Chung
جدی تنظیمفیفا  ویکی ڈیٹا پر (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد ارکان
باضابطہ ویب سائٹwww.oceaniafootball.com

بیرونی روابط