22 نومبر

20 نومبر21 نومبر22 نومبر23 نومبر24 نومبر

واقعات

  • 2005ء - انگیلا مرکل یا انجلیلا میریکل جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر منتخب ہوئیں [1]
  • 1986ء - امریکی باکسر مائیک ٹائسن نے ٹریور بیربک کو شکست دے کر سب سے کم عمر ہیوی ویٹ چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا [1]
  • 1974ء - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی خود مختاری کا حق تسلیم کیا [1]
  • 1972ء - امریکا نے چین سے بائیس سالہ سفری پابندی ختم کی [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات