23 اپریل

21 اپریل22 اپریل23 اپریل24 اپریل25 اپریل

واقعات

  • 1014ء - جنگ کلانٹارف میں برائن بورو کی فوج نے وائکنگز کو ہرا دیا۔
  • 1533ء چرچ آف انگلینڈ نے کیتھرین آف آراگون اور شاہ ہنری ہشتم کی شادی کالعدم قرار دے دی[1]
  • 1660ء - پولینڈ اور سویڈن کے درمیان معاہدہ اولیوا۔
  • 1661ء - چارلز دوم برطانیہ کے بادشاہ بن گئے۔
  • 1990ء جہانگیر خان نے مسلسل نویں مرتبہ برٹش اوپن اسکوائش چمپئن شپ جیتی[1]
  • 1990ء نمیبیا، اقوام متحدہ میں شامل ہونے والا ایک سو ساٹھواں اور دولت مشترکہ میں شامل ہونے والا پچاسواں ملک بنا[1]
  • 1993ء - اقوام متحدہ کے ذیر نگرانی رائے شماری میں ارٹریئنوں نے حبشہ سے آزادی کا اظہار کیا۔
  • 2005ء - پہلی یوٹیوب ویڈیو، جس کا عنوان "می ایٹ دا زو" تھا، شریک بانی جاوید کریم نے شائع کی۔[1]
  • 2006ء القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن نے عیسائیوں کے خلاف جہاد کا اعلان کیا[1]
  • 2007ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اسٹیریو اسپیس کرافٹ سے حاصل شدہ سورج کی پہلی تھری ڈی تصاویر جاری کیں [1]
  • 2013ء - عراق کے شہر حویجہ میں تشدد پھوٹ پڑنے سے کم از کم 28 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1995ء یونسیکو نے تئیس اپریل کو کتاب کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا یہ دن انگریز ڈراما نگار ولیم شیکسپیئر اور ہسپانوی ادیب سروانٹس سے منسوب ہے جن کا انتقال تئیس اپریل سولہ سوسولہ کو ہوا[1]

حوالہ جات