24 جون

22 جون23 جون24 جون25 جون26 جون

واقعات

  • 2023ء - سیرا لیون کے عام انتخابات 2023ء
  • 1901ء کو پیرس میں ایک نوجوان ہسپانوی مصور پابلو پکاسو کی پہلی نمائش نے مصوروں اور نقادوں کو حیرا ن کر دیا [1]
  • 1910ء کو جاپان نے کوریا پر حملہ کر دیا [1]
  • 1981ء کو اسرائیلی رہنما موشے دایان نے پہلی بار اعلان کیا کہ اسرائیل ایٹم بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔[1]
  • 2008ءعراق میں علی حسن الماجد (کیمیکل علی )کو ایک لاکھ اسی ہزار کردوں کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر پھانسی دے دی گئی [2]
  • 1985ءخلائی شٹل جی اکیاون نے کامیابی سے مشن مکمل کیا،جس میں پہلے مسلمان عرب شخصیت سلطان بن عبد العزیز السعود نے سفر کیا [2]
  • 1688ءفرانس نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [2]

ولادت

وفات

  • 1564 محمود غزنوی کے عہد میں ہندوستانی ریاست کالنجر سے تعلق رکھنے والی اور آرٹ کی دلدادہ رانی درگا وتی

تعطیلات و تہوار

  • بہائی فرقے کا رحمۃ کا تہوار

حوالہ جات