25 اگست
23 اگست | 24 اگست | 25 اگست | 26 اگست | 27 اگست |
25 اگست حالیہ برسوں میں |
2023 (جمعہ) |
2022 (جمعرات) |
2021 (بدھ) |
2020 (منگل) |
2019 (اتوار) |
2018 (ہفتہ) |
2017 (جمعہ) |
2016 (جمعرات) |
2015 (منگل) |
2014 (پير) |
واقعات
- 1609ء – گلیلیو گلیلی نے وینس کے ارکان اسمبلی کو اپنی پہلی دوربین کے مظاہرے سے سمجھایا۔
- 1907ء – کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا
- 1912ء – کومنتانگ، چینی قومی جماعت قائم ہوئی۔
- 1950ء – صدر ہیری ٹرومین نے ہڑتال سے بچنے کے لیے ملک کی ریل روڈ کا انتظام سنبھالنے کا امریکی فوج کو حکم دیا۔
- 1980ء – زمبابوے اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- 1991ء – بیلاروس سوویت یونین سے آزادی حاصل کی۔
- 1991 – لینس ٹورویلڈس نے لینکس کے پہلے نسخے (ورژن) کا اعلان کیا۔
ولادت
- 1530ء – ایوان چہارم، روسی حکمران (و۔ 1584)
- 1841ء – ایمل تھیوڈر کوچر، سوئس طبیب اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1917)
- 1850ء – چارلس رچٹ، فرانسیسی فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1935)
- 1900ء – ہنس ایڈلف کرب، جرمنی کا طبیب اور حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1981)
- 1916 – فریڈرک کیپمین رابنس، امریکی ماہرِ امراضِ اطفال، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2003)
- 1928ء – ہربرٹ کروئمر، جرمن امریکی طبیعیات دان، انجینئر، نوبل انعام یافتہ
- 1928ء – اے حمید ۔۔اردو کے مشہور ناول نگار و افسانہ نگار۔خوفناک کرداروں کو مزاحیہ انداز میں پیش کر کے بچوں کا دل جیتنے والے دنیا کے واحد مصنف، 100 سے زیادہ کتابوں کے خالق تھے
- 1930ء – شان کانری، سکاچ اداکار
- 1952ء – عمران خان، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1957ء – سکندر بخت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1958ء – ٹم برٹن، امریکی فلم ساز، فلم نگار و ہدایتکار
- 1967ء – ٹام ہالینڈر، برطانوی اداکار
- 1976 – جاوید قدیر، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1981ء – ریچل بیلسن، امریکیاداکارہ
- 1987 – بلیک لائولی، امریکی ماڈل اور اداکارہ
وفات
- 1819ء – جیمز واٹ، برطانوی موجد او مکینیکل انجینئر (پ۔ 1736)
- 1867ء – مائیکل فیراڈے، انگریز ماہر طبیعیات اور کیمیا (پ۔ 1791)
- 1900ء – نطشے، جرمن کا فلسفی اور تنقید نگار (پ۔ 1844)
- 1908ء – ہنری بیکرویل، ماہر طبیعیات اور کیمیا، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1852)
- 1938ء – الیکساندر کوپرن، روسی پائلٹ، مہم جو اور مصنف (پ۔ 1870)
- 1966ء – سید قطب، مصری مذہبی رہنما
- 1976ء – آیونڈ جوہنسن، سویڈش زبان کے ناول نگارو افسانہ گار، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1900)
- 2008ء – احمد فراز ( اردو کے مشہور شاعر)[1]
- 2009ء – ایڈورڈ کینیڈی، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان (پ۔ 1932)
- 2012ء – نیل آرمسٹرانگ، امریکی پائلٹ اور خلاباز (پ۔ 1930)
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر 25 اگست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات