27 فروری
25 فروری | 26 فروری | 27 فروری | 28 فروری | 29 فروری |
واقعات
- 1557ء - لندن میں پہلا روسی سفارتخانہ کھولا گیا،روس اور امریکا میں تجارتی معاہدہ طے پایا[1]
- 1594ء - ہنری چہارم نے فرانس کے شہنشاہ کا تاج پہنا[1]
- 27 فروری 1921ء کو ماڈل ٹاؤن، لاہور کا قیام عمل میں آیا.
- 1997ء - آئرلینڈ میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی [1]
- 2019ء - پاکستان ائیر فورس نے بھارت کے دو جنگی طیارے تباہ کیے۔
- 2023ء اٹلی کے شہر کلابریا کے ساحل کے قریب کشتی کے حادثے میں کم از کم 65 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ۔کلابریا کشتی حادثہ 2023ء
ولادت
- 272ء - قسطنطین اعظم، رومی شہنشاہ
- 1902ء - جان اسٹینبک، امریکی صحافی اور مصنف
- 1926ء - ڈیوڈ ایچ ہیوبل، کینیڈین نژاد امریکی سائنس دان
- 1932ء - الزبتھ ٹیلر، انگریز امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1942ء - رابرٹ ایچ. گربس، امریکی کیمسٹ
- 1937ء - عبد الرحمن فلمی اداکار اور ہدایتکار تھے۔
وفات
- 1936ء - ایوا پیولو، روسی معالج
- 1989ء - کونارڈ لونٹز، آسٹرین ماہر حیوانات
- 1998ء - جارج ایچ ہائیچنگ، امریکی دوا ساز
- 2011ء - نجم الدین اربکان، ترکی انجینئر اور سیاست دان
چندر شیکھر آزاد
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات