30 اپریل

28 اپریل29 اپریل30 اپریل1 مئی2 مئی


واقعات

  • 1803ء - امریکا نے فرانس سے لوویزیانا کا علاقہ خرید لیا۔
  • 1948ء - امریکی ریاستوں کی انجمن قائم کی گئی۔
  • 1975ء - جنگ ویت نام کے دوران شمالی ویت نام کی فوجوں نے سائیگون پر قبضہ کر کہ جنگ کا خاتمہ کر ديا۔
  • 1980ء - نیدرلینڈز کی ملکہ بیئیٹرکس کی تاج پوشی۔
  • 1991ء - بنگلہ دیش مین طوفان سے 1،25،000 افراد ہلاک۔
  • - سی ای آر این نے تمام استعمال کرنے والوں کے لیے جال محیط عالم (world wide web) کو مفت کر دیا۔
  • 1999ء - کمبوڈیا کو آسیان کی رکنیت مل گئی۔
  • 2001ء - ڈینس ٹیٹو روسی خلائی جہاز پر سوار ہو کر بین الاقوامی خلائی اڈے پر جا کر دنیا کے پہلے خلائی سیاح بن گئے۔
  • 2002ء - پاکستان میں ہونے والی رائے شماری میں پرويز مشرف کو 5 سال کے لیے صدر منتخب کر لیا گیا۔
  • 711 ءطارق ابن زیاد نے جبل الطارق پر اپنی فوجیں اتاریں [1]
  • 2002ء جنرل پرویز مشرف ریفرنڈم کے ذریعے پانچ سال کی مدت کے لیے صدرکے عہدے پر فائز ہوئے [1]
  • 1993ء عالمگیر انفارمیشن اسپیس ،ورلڈ وائڈ ویب ڈبلیو ڈبلیو کا وجود عمل میں آیا[1]
  • 1979ء پاکستان نے آسٹریلیا کوچاردوسے ہرا کر ہاکی ورلڈ کپ کا اعزاز جیت لیا[1]
  • 1975ء کمیونسٹ حامیوں نے سیگان کا کنٹرول سنبھال لیاجنوبی ویت نام کے صدر کی غیر مشروط دست برداری کے بعد جنگ ویت نام کا اختتام[1]
  • 1970ء امریکی فوجوں نے کمبوڈیا پر حملہ کیا[1]
  • 1945ء جنگ عظیم دوم:ہٹلر اور ایوا براؤن نے ایک دن کی شادی کے بعد خود کشی کی[1]
  • 1812ء لوزیانا امریکا کی اٹھارویں ریاست بنا[1]
  • 1789ء جارج واشگٹن نے پہلے امریکی صدر کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • -- ویتنام کا لبریشن ڈے(آزادی کا دن)
  • -- سوئیڈن میں شاہ کارل گستوف کے اعزاز میں پرچم کا دن منایا جاتاہے

حوالہ جات