ہندوستانی زبان

(اردو-ہندی سے رجوع مکرر)

ہندوستانی (دیوناگری: हिन्दुस्तानी، ہِنْدُسْتَانِی) ہند آریائی زبان ہے جو بھارت اور پاکستان میں مشترکہ طور پر بولی جاتی ہے۔[6][7] یہ زبان ہندوستانی کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ تاریخی طور پر اسے "ہندوی" یا ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔

ہندوستانی زبان
اردو[1], ہندی[2]
हिन्दुस्तानी   ۔   ہندوستانی
لفظ ہندوستانی دیو ناگری اور نستعلیق حروف پر
مقامی بھارت اور پاکستان اور دیگر ممالک جہاں جنوب ایشیائی تارکین وطن آباد ہیں
علاقہجنوبی ایشیاء
مقامی متکلمین
41.12 کروڑ
بطور ثانوی زبان: 41.9 کروڑ (2021)[3]
مجموعہ: 83 کروڑ (2021)
ہند۔یورپی
معیاری اشکال
لہجے
اردو رسم الخط،
دیوناگری رسم الخط
رسمی حیثیت
دفتری زبان
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی (بطور اردو)
برطانوی راج (بطور اردو)
منظم ازوسطی ہندی ڈائریکٹوریٹ (ہندی، بھارت)،[4]
ادارہ فروغ قومی زبان، (اردو، پاکستان);
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (اردو، بھارت)[5]
زبان رموز
آیزو 639-1hi,ur
آیزو 639-2hin,urd
آیزو 639-3کوئی ایک:
hin – معیاری ہندی
urd – اردو
کرہ لسانی59-AAF-qa to -qf
مقامات جہاں ہندی-اردو سرکاری زبان ہے۔
  صوبائی سطح
  دوسری صوبائی زبان
  قومی سطح
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حالیہ واقعات

1842 سال میں شائع کئی گئی ہندوستانی زبان میں نیا عہد نامہ کے کبھار پیز
ہندوستانی زبان میں شائع کئی گئی نیا عہد نامہ کا پہلا باب

13ویں صدی سے 19ویں صدی کے آخر تک ہندوستانی زبان کو بیک وقت ہندی[8] اور ہندوی[9] کہا جاتا تھا۔ سال 1900 عیسوی میں اصلی ہندوستانی زبان کا نام بدل کر اردو رکھ دیا گیا۔ اور ہندوستانی قواعد پر بنی نئی سنسکرتائزڈ ہندی زبان کو برطانوی ہندوستان کے متحدہ صوبوں میں اردو کے سمان درجہ دیا گیا۔[10]

فارسی عربی رسم الخط

اردو لکھائی کے لیے فارسی عربی رسم الخط:

حرفنام حرفانتساخباابجدیہ
اalif--
بbeb/b/
پpep/p/
تtet/t̪/
ٹṭe/ʈ/
ثses/s/
جjīmj/d͡ʒ/
چchech/t͡ʃ/
حbaṛī heh/h ~ ɦ/
خkhekh/x/
دdāld/d̪/
ڈḍāl/ɖ/
ذzāldh/z/
رrer/r ~ ɾ/
ڑṛe/ɽ/
زzez/z/
ژzhezh/ʒ/
سsīns/s/
شshīnsh/ʃ/
صsu'ād/s/
ضzu'ād/z/
طto'et/t/
ظzo'e/z/
ع‘ain'-
غghaingh/ɣ/
فfef/f/
قqāfq/q/
کkāfk/k/
گgāfg/ɡ/
لlāml/l/
مmīmm/m/
نnūnn/n/
وvā'ov, o, or ū/ʋ/، /oː/، /ɔ/ or /uː/
ہ، ﮩ، ﮨchoṭī heh/h ~ ɦ/
ھdo chashmī heh/ʰ/ or /ʱ/
ءhamza'/ʔ/
یyey, i/j/ or /iː/
ےbari yeai or e/ɛː/، or /eː/

نمونہ لکھائی

رسمی ہندی

अनुच्छेद 1—सब मानव स्वतंत्र और अधिकारों व सम्मान के हेतु से समान जन्म हुए हैं। इन्हें विवेक और वुद्धि प्राप्ति हुई हैं। इसलिए इन्हें एक दुसरे के साथ भाई चारे का व्यवहार करना चाहिए।

نستعلیق انتساخ:

انُچھید 1 : سب مانو سوتنتر اور ادھِکاروں و سمّان کے ہیتُ سے سمان جنم ہئے ہیں۔ انھیں وِویک اور وردِھ پْراپتِ ہُئی ہیں۔ اس لیے انھیں ایک دسرے کے ساتھ بھائی چارے کا وْیوہار کرنا چاہیے۔

رسمی اردو

دفعہ 1: تمام انسان آزاد اور حقوق و عزت کے اعتبار سے برابر پیدا ہوئے ہیں۔ انھیں ضمیر اور عقل ودیعت ہوئی ہیں۔ اس لٰئے انھیں ایک دوسرے کے ساتھ بھائی چارے کا سلوک کرنا چاہیے۔

دیوناگری انتساخ:

दफ़ा 1: तमाम इनसान आज़ाद और हुक़ूक़ ओ इज़्ज़त के ऐतबार से बराबर पैदा हुए हैं। इन्हें ज़मीर और अक़्ल वदीयत हुई हैं। इसलिए इन्हें एक दूसरे के साथ भाई चारे का सुलूक करना चाहीए।

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات