انترناسیونال
اِنترناسیونال یا اِنٹرنیشنالے (فرانسیسی زبان :L'Internationale) ؍19 ویں سدی کے آخری دور سے دنیا بھر میں بائیں سیاست سے جُڑے ہوئے لوگوں کا ایک تاثیری ترانہ رہا ہے۔ ’اِنترناسیونال‘ اس لفظ کا مطلب ’بین الاقوامی‘ ہے اور اِس ترانے کا پیغام یہ ہے کہ دنیا بھر کے لوگ ایک ہی جیسے ہیں اور انھیں مل کر ظلم سے لڑ کر اُسے ہرانا چاہیے۔ یہ ترانہ اصلا سن ؍1871 میں یوُژین پوتِیے (Eugène Pottier) نے فرانسیسی زبان میں لکھا تھا۔ لیکن تب سے اس کا دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔[1] اس گیت کو اکثر ایک ہاتھ کی مٹھی بنا کر سلام کی شکل میں ہوا میں بلند کیے ہوئے گایا جاتا ہے۔[2]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات