بہاری زبانیں

بہاری زبانیں' مشرقی ہند۔آریائی زبانوں کا مغربی گروہ ہے جو بھارت میں بہار، اتر پردیش اور اس کی قریبی دیگر ریاستوں میں بولی جاتی ہیں۔[2][3]

بہاری
Bihari
جغرافیائی
تقسیم:
بہار
لسانی درجہ بندی:ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-1:bh
آیزو 639-2 / 5:bih
گلوٹولاگ:biha1245[1]

حوالہ جات

بیرونی روابط