تلخہ

تلخہ، رئی، سی کیل یا دیلہ، ایک قسم کی گھاس ہے۔ اور یہ گندم کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کا گیہوں اور جوار سے قریبی تعلق ہے۔ تلخہ یا رئی کے دانے آٹا، ڈبل روٹی، بیئر، ووڈكا میں اور جانوروں کے چارے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

تلخہ یا رئی گھاس

پیداوار اور اعداد و شمار

دس بڑے پیداواری ممالک — 2012
(metric ton)
 جرمنی3 893 000
 پولینڈ2 888 137
 روس2 131 519
 بیلاروس1 082 405
 چین678 000
 یوکرین676 800
 ڈنمارک384 400
 ترکیہ370 000
 کینیڈا336 600
 ہسپانیہ296 700
کل دنیا14 615 719
Source: FAO [1]
Secale cereale

[2]|}

حوالہ جات