جاپانی حکومت کے فرمان کے تحت نامزد شہر

جاپانی حکومت کے فرمان کے تحت نامزد شہر (Cities designated by government ordinance of Japan) (政令指定都市) جسے نامزد شہر (指定都市) بھی کہا جاتا ہے ایک جاپانی شہر ہے جس کی آبادی 500،000 سے زیادہ ہو اور آرٹیکل 252 کے تحت جاپان کی کابینہ کے ایک حکم سے اسے نامزد کیا گیا ہو۔

جاپانی حکومت کے فرمان کے تحت نامزد شہروں کا نقشہ

نامزد شہروں کی فہرست

نامجاپاننیآبادی (2010)تاریخ نامزدگیعلاقہپریفیکچروارڈوں کی تعدادتقسیم
چیبا千葉962,1301992-04-01کانتوچیبا0

6

فہرست
فوکوکا福岡1,463,8261972-04-01کیوشوفوکوکا0

7

فہرست
ہاماماتسو浜松800,9122007-04-01چوبوشیزوکا0

7

فہرست
ہیروشیما広島1,174,2091980-04-01چوگوکوہیروشیما0

8

فہرست
کاواساکی川崎1,425,6781972-04-01کانتوکاناگاوا0

7

فہرست
کیتاکیوشو北九州977,2881963-04-01کیوشوفوکوکا0

7

فہرست
کوبے神戸1,544,8731956-09-01کانسائیہیوگو0

9

فہرست
کوماموتو熊本731,2862012-04-01کیوشوکوماموتو0

5

فہرست
کیوٹو京都1,474,4731956-09-01کانسائیکیوٹو11فہرست
ناگویا名古屋2,263,9071956-09-01چوبوایچی16فہرست
نیگاتا新潟812,1922007-04-01چوبونیگاتا0

8

فہرست
اوکایاما岡山709,6222009-04-01چوگوکواوکایاما0

4

فہرست
اوساکا大阪2,666,3711956-09-01کانسائیاوساکا24فہرست
ساگامیہارا相模原717,5612010-04-01کانتوکاناگاوا0

3

فہرست
سائیتاماさいたま1,222,9102003-04-01کانتوسائیتاما10فہرست
ساکائی842,1342006-04-01کانسائیاوساکا0

7

فہرست
ساپورو札幌1,914,4341972-04-01ہوکائیدوہوکائیدو10فہرست
سیندائی仙台1,045,9031989-04-01توہوکومیاگی0

5

فہرست
شیزوکا静岡716,3282005-04-01چوبوشیزوکا0

3

فہرست
یوکوہاما横浜3,689,6031956-09-01کانتوکاناگاوا18فہرست

مزید دیکھیے