روشنی کی رفتار
خلا میں روشنی کی رفتار 299,792,458 میٹر فی ثانیہ (سیکنڈ) ہے۔ اسے عام طور پر c سے ظاہر کیا جاتا ہے
عین مطابق اقدار | |
---|---|
میٹر فی ثانیہ (سیکنڈ) | 792458 299 |
پلینک یونٹس | 1 |
تقریباً اقدار | |
کلومیٹر فی ثانیہ | 300,000 |
کلومیٹر فی گھنٹہ | 1،080 ملین |
میل فی ثانیہ | 186,000 |
میل فی گھنٹہ | 671 ملین |
فلکیاتی اکائی بر روز | 173 |
اندازہ روشنی کے سفر میں لگنے والا وقت | |
فاصلہ | وقت |
ایک فٹ | 1.0 ns |
ایک میٹر | 3.3 ns |
چاند سے زمین تک | 1.3 s |
سورج سے زمین تک | 8.3 m |
تاریخ
آج سے تقریباً 300 سال پہلے یہ غلط خیال تھا کہ روشنی کی رفتارلامحدو ہے، یعنی اسے ایک مقام سے دوسرے مقام تک پہنچنے میں کچھ وقت نہیں لگتا۔ سب سے پہلے روشنی کی زمین پر درستی سے رفتار کی پیمائش ایک فرانسیسی علمدان (سائسندان)، آرمنڈ فیوزو (1819-1896) نے معلوم کی اور اس کو مزید بہتر ایک اور فرانسیسی علمدان، فوکالٹ Jean Léon Foucault نے سنہ 1849 عیسوی میں کیا تھی۔ اپنے تجربہ کے ذریعے اس نے سب سے پہلے یہ بتایا تھا کہ روشنی 298000 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے حرکت کرتی ہے اور یہ رفتار تمام میڈیم میں یکساں رہتی ہے۔ اسی قیمت کو جو اج کل کی قیمت کے لحاظ سے تقریبا درست مانی جاتی ہے، روشنی کی رفتار کی اسٹینڈرڈ قیمت قرار دیا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
مزید دیکھیے
ویکی ذخائر پر روشنی کی رفتار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات