سلسلہ کوہ پامیر

39°N 72°E / 39°N 72°E / 39; 72

سلسلہ کوہ پامیر
 

انتظامی تقسیم
ملک کرغیزستان
تاجکستان
عوامی جمہوریہ چین
افغانستان
بھارت
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات39°00′07″N 71°59′59″E / 39.001944444444°N 71.99975°E / 39.001944444444; 71.99975 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
قابل ذکر
جیو رمز1131187  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

سلسلہ کوہ پامیر (Pamir Mountains یا Pamirs)(کرغیز Памир тоолору Pamir Toolori; فارسی: رشته کوه های پامیرReshte Kūh-hāye Pāmīr; تاجک: Ришта Кӯҳҳои Помир Rishta Kuhhoyi Pomir; پشتو: د پامير غرونهDa Pamir Ghruna; اویغور: پامىر ئېگىزلىكى Pamir Ezgizliki; اردو: پامیر کوهستان Pamir Kuhestan; آسان چینی: 葱岭; روایتی چینی: 蔥嶺; پینین: Cōnglǐng; وید-جائیلز: Ts'ung-ling یا "Onion Range") وسطی ایشیا میں واقع ہے۔ یہ قراقرم، ہندوکش، تیان شان اور کن لن کے پہاڑی سلسلوں کے سنگم پر واقع ہیں۔ پامیر تاجکستان، کرغیزستان، افغانستان اور پاکستان میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کا بڑا حصہ تاجکستان کے علاقے گورنو بد خشاں میں ہے۔ ان کا شمار دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے انھیں دنیا کی چھت (Roof of the World) بھی کہا جاتا ہے۔[3][4]

پامیر کی سب سے اونچی چوٹی اسماعیل سامانی ہے جو 7490 میٹر / 24590 فٹ بلند ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

پامیر