سلفیورک ایسڈ

سلفیورک ایسڈ ایک تیزاب ہے۔ اور دنیا کا سب سے طاقتور تیزآب ہے۔ اسے گندھک کا تیزاب بھی کہا جاتا ہے۔ اسے تمام کیمیائی مادوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔

سلفیورک ایسڈ
نام
IUPAC name
گندھکی تیزاب
دیگر نام
ہائڈروجن سلفیٹ
Oil of vitriol
شناخت
رقم CAS7664-93-9
بوب کیم1118  ویکی ڈیٹا پر (P662) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • OS(O)(=O)=O[1]  ویکی ڈیٹا پر (P233) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

المعرف الكيميائي الدولي
خواص
مالیکیولر فارمولاH2SO4
مولر کمیت98.078 g/mol
ظہورclear, colorless,
odorless liquid
کثافت1.84 g cm−3, liquid
نقطة الانصهار10 °س، 283 °ک 50 °ف
نقطة الغليانسانچہ:Chembox BoilingPt1
الذوبانية في الماءfully miscible
(exothermic)
حموضة (pKa)
اللزوجة26.7 cP at 20 °C
المخاطر
ترميز المخاطر
Highly Corrosive (C)
توصيف المخاطر
R35
تحذيرات وقائية
(S1/2), S26, سانچہ:S30, S45
NFPA 704
3
0
2
نقطة الوميضNon-flammable
مركبات متعلقة
strong acids ذات علاقةHydrochloric acid
نطری تیزاب
Hydroiodic acid
Hydrobromic acid
مركبات ذات علاقةہائڈروجن سلفائڈ
Sulfurous acid
Peroxymonosulfuric acid
Sulfur trioxide
Oleum

بنانے کا طریقہ

تانبی سلفیٹ ایک نیلے رنگ کا مرکب ہوتا ہے جو کسی بھی آن لائن سائٹ پر دستیاب ہے۔ یہ عام بازاروں میں مل سکتا ہے اور باغبانی کے لیے استعمال ہوتا ہے اور زراعت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ گندھکی تیزاب مندرجہ ذیل طریقہ سے بنتا ہے:
1۔ تانبی سلفیٹ کے محلول کو ایک برتن میں لیا جاتا ہے۔
2۔ اس برتن میں دو الیکٹروڈ ڈالے جاتے ہے: فحم برقیرہ (الیکٹروڈ) (+) اور تانبے کا برقیرہ (الیکٹروڈ) (-)۔
3۔ ان برقیروں کو بجلی کے کسی ذریعے کے ساتھ ملایا جاتا ہے تاکہ الیکٹرولسس ہو جائے ۔ یہ انتظام اسی طرح ایک گھنٹے کے لیے رکھا جاتا ہے یا تب تک جب تک تانبا سلفیٹ کی نیلاہٹ ختم نہ ہو جائے (یعنی روشنی اس میں سے گذر سکے)۔

نتیجہ:

ایک گھنٹے کے بعد گندھکی تیزاب بنتا ہے۔
اینوڈ پر: او ایج نگیٹو← او ٹو

کیتھوڈ پر: تانبا ڈبل پازیٹو+ برقیہ ← کاپر
یہ تانبا کیتھوڈ پر ایک پرت بناتا ہے۔ اسی لیے کیتھوڈ تانبا کا ہی بنایا جاتا ہے۔ اینوڈ بہت جلد خراب ہوتا ہے ، جس لیے پلاٹینم استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن پلاٹینم مہنگا ہوتا ہے ۔ اس لیے فحم یعنی گریفائٹ استعمال کیا جاتا ہے ، لیکن الیکٹرولسس کے دوران یہ گھل جاتا ہے ، جس وجہ سے ایک دو دفعہ فلٹریشن کرنی پڑتی ہے تاکہ بننے والا گندھکی تیزاب فحم سے صاف ہو۔ محلول میں ہائیڈروجن یا ہائیڈروجن پازیٹو اور سلفیٹ آئن بچ جاتے ہیں جو گندھکی تیزاب بناتے ہے۔[3]

مزید دیکھیے

نطری تیزاب

حوالہ جات