شروان شاہان محل

شروان شاہان محل ((آذربائیجانی: Şirvanşahlar Sarayı)‏, فارسی: کاخ شروان‌شاهان‎, انگریزی: Palace of the Shirvanshahs) پندرہویں صدی میںشروان کے شاہان کی جانب سے تعمیر کیا جانے والا ایک محل ہے۔ 2000ء میں اسے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔[1]

قدیم شہر باکو مع شروان شاہان محل اور قلعہ دوشیزہ
UNESCO World Heritage Site
View of the Palace of the Shirvanshahs
اہلیتثقافتی: iv
حوالہ958
کندہ کاری2000 (24th دور)
خطرے کی زد میں2003-2009

تصاویر

حوالہ جات