شنیڈ او کونر

شہدا صدقات (پیدائش شنیڈ میری برناڈیٹ او کونر، 8 دسمبر 1966ء)[33][34] ایک آئرلینڈی سابقہ گلوکارہ اور نغمہ ساز ہیں۔ 1980ء کی دہائی میں اپنے ”دی لائن اینڈ کوبرا“ البم سے انھیں شہرت ملی۔ شنیڈ او کونر نے 1990ء میں پرنس کے کمپوز کردہ نغمے ”نتھنگ کمپیئرز ٹو یو“ کو گانے کے بعد دنیا بھر میں کامیابی حاصل کی۔

شنیڈ او کونر
(انگریزی میں: Sinéad O'Connor)[1]،(متعدد زبانیں میں: Magda Davitt)[1]،(متعدد زبانیں میں: Shuhada' Sadaqat)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Sinéad Marie Bernadette O'Connor)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش8 دسمبر 1966ء [4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈبلن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات26 جولا‎ئی 2023ء (57 سال)[9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشبری، آئر لینڈ [13][14][15]
لندن [16]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ آئرلینڈ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہباہل سنت [17][18]،  کیتھولک ازم [19]،  مسیحیت [20]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبی کیفیتبائی پولر ڈس آرڈر [21]
حد فاضل کا شخصیتی اختلال [22]
ریشہ دار عضلاتی درد [23]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
فنکارانہ زندگی
نوعپاپ راک [1]،  رگی [24]  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقیگٹار [25]،  صوت [26]،  پیانو   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہگلو کارہ - گیت نگارہ [27]،  گٹار نواز ،  قس [19]،  ادکارہ [8]،  نغمہ ساز [8]،  موسیقار [8]،  گلو کارہ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [28]،  آئرش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملموسیقی [29]،  راک موسیقی [29]،  گلوکاری [29]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیاتبوب ڈیلان [30]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ[31]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[32]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ اپنے بیانات اور اظہارات کی وجہ سے تنازع کا شکار رہ چکی ہیں جیسے کہ فرانس کے شہر لورڈز میں گرجا گھر کی پادری بننا، حالانکہ ان کا تعلق مسیحی فرقے کاتھولک کلیسیا سے تھا جو خواتین کے پادری بننے کی اجازت نہیں دیتا۔[35]

2017ء میں انھوں نے قانونی طور پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے مگڈا ڈیوٹ رکھ لیا تھا اور 2018ء میں اسلام قبول کرنے کے بعد انھوں دوبارہ نام تبدیل کر کے شہداء ڈیوٹ رکھا۔شہدا ڈیوٹ 26 جولائی 2023 کو 56 سال کی عمر میں انتقال فرما گئیں

انھیں ماضی میں آئرلینڈ کی بولڈ گلوکارہ بھی کہا جاتا تھا، تاہم دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد انھیں مکمل اسلامی لباس اور حجاب کے ساتھ دیکھا گیا ہے اور انھیں گذشتہ کسی بولڈ حالت میں نہیں دیکھا گیا اور نہ ان کی جانب سے کوئی متنازع بیان سامنے آیا ہے۔ قبولیت اسلام کے بعد جب پہلی مرتبہ ایک ٹی وی شو پر آئیں تو حجاب سمیت مکمل اسلامی لباس میں دکھائی دیں۔ اینکر نے جب ان سے تبدیل مذہب بارے استفسار کیا تو انھوں نے اپنے تبدیلی مذہب بارے اطمینان کا اظہار کیا۔

ایک سال قبل ہی ان کا 17 سالہ بیٹا شین پراسرار طور پر غائب ہو گیا اور کچھ عرصے بعد اس کی لاش برآمد ہوئی ۔ جس پہ شہداء نے ایک ٹوئیت بھی کیا تھا اور کہا تھا کہ " اس نے خود ہی اپنی دنیاوی زندگی کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا تھا۔" ساتھ ہی اپنے چاھنے والوں سے درخواست بھی کی کہ " کوئی بھی اس جیسا طرز عمل اختیار نہ کرے "۔

وہ اپنے بیٹے کا غم بھلا نہیں پائیں۔ انھوں نے اپنے بیٹے کے غم میں 2022 کے اپنے تمام لائیو میوزک کنسرٹس بھی کینسل کروا دیے تھے۔ وہ اپنے بیٹے کی موت کے غم کو بھلا نہ سکی اور بالآخر اپنے مرحوم بیٹے کے پاس جا پہنچیں ۔

حوالہ جات

بیرونی روابط