مشرقی تیمور

  

مشرقی تیمور انڈونیشیا کے ساتھ چھوٹا سا ملک ہے جس کا دار الحکومت دیلی ہے۔

مشرقی تیمور
مشرقی تیمور
مشرقی تیمور
پرچم
مشرقی تیمور
مشرقی تیمور
نشان

 

شعار
(پرتگالی میں: Unidade, Acção, Progresso ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:   پاتریا   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات8°58′00″S 125°45′00″E / 8.966667°S 125.75°E / -8.966667; 125.75   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومتدیلی   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانپرتگالی ،  تیتم زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانیپارلیمانی جمہوریہ [2]،  جمہوریہ ،  وحدانی ریاست   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصبجوز ریموس ہورٹا (20 مئی 2022–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس20 مئی 2002  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
کرنسیامریکی ڈالر   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+09:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتبائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمtl.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ،  اورباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2TL  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+670  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

تاریخ

1975؁ میں سلطنتِ پرتگال نے تیمور کو آزاد کِیا تو انڈونیشیا نے فورا جزیرہ؏ تیمور پر قبضہ کر لیا اور آزادی پسند فرقوں کو جبرا اپنے ماتحت کرنے کی کوشش کی ـ مغربی طاقتوں نے انڈونیشیا کی حمایت کی اس ڈر سے کہ مشرقی تیمور چین کی مدد حاصل کرتے ہوئے کامیونسٹ بن جائے گاـ

1999 ؁ میں انڈونیشیا ریفرینڈم پر رضامند ہو گیا جس ٘میں مشرقی تیمور کے باشندے مقامی خود ٘مختاری اور آزادی کے درمیان فیصلہ کریں گےـ جب نتیجہ آزادی کے حق میں آیا تو وہ تیموری جو انڈونیشیا کے حق میں تھے سڑکوں میں تشدد اور قتلِ عام کرنے لگے ـ سینکڑوں ہلاک ہوئےـ

اقوامِ متحدہ کے ّآنے سے جنگ بندی ہوئی اور اس ادارے کی کوششوں سے امن و امان رہا ہے ـ

مزید دیکھیے

مغربی تیمور

فہرست متعلقہ مضامین مشرقی تیمور