گوانگڈونگ

گوانگڈونگ (Guangdong) (آسان چینی: 广东، روایتی چینی: 广东؛ مینڈارن پنین: Guǎngdōng) بحیرہ جنوبی چین کے ساحل پر عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ گوانگڈونگ کو انگریزی میں کینٹن (Canton) یا کوانگٹنگ (Kwangtung) کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ ہینان اور سیچوان کو پھیچے چھوڑتے ہوئے جنوری 2005ء میں چین کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ بن گیا۔[4]


广东省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی广东省 (Guǎngdōng Shěng)
 • مخففآسان چینی: ; روایتی چینی: (پنین: Yuè, جیوٹپنگ: Jyut6, ییل: Yuht)
 • کینٹونیز جیوٹپنگGwong2 Dung1 Saang2
 • کینٹونیز ییلGwóngdūng Sáang
 • ہاکا پنیمGong3 Dung1 Sen3
 • ٹیوچیو پنیمGuang2 Dong1 Sên2
نقشہ محل وقوع صوبہ گوانگڈونگ Guangdong Province
نقشہ محل وقوع صوبہ گوانگڈونگ
Guangdong Province
وجہ تسمیہ广 guǎng - "وسیع"
dōng- "مشرق"
لفظی معنی "مشرقی توسیع"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
گوانگژو
تقسیمات21 پریفیکچر، 121 کاؤنٹیاں، 1642 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریہو چونہوا
 • گورنرژو شیاودان
رقبہ[1]
 • کل179,800 کلومیٹر2 (69,400 میل مربع)
رقبہ درجہپندھرواں
آبادی (2012)[2]
 • کل105,940,000
 • درجہاول
 • کثافت590/کلومیٹر2 (1,500/میل مربع)
 • کثافت درجہساتواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان - 99%
ژوانگ - 0.7%
یاو - 0.2%
 • زبانیں اور لہجےیو, ہاکا, ٹیوچیو, لیئژو حینی, توہوا, مینڈارن, ژوانگ
آیزو 3166 رمزCN-44
خام ملکی پیداوار (2013)CNY 6.22 ٹرلین
US$ 1.015 ٹرلین[3] (اول)
 - فی کسCNY 58,712
US$ 9,578 (آٹھواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.844 (اعلی) (چوتھا)
ویب سائٹhttp://www.gd.gov.cn
(آسان چینی حروف)
گوانگڈونگ
سادہ چینی 广东
روایتی چینی 廣東
کینٹونیز جیوٹپنگgwong2 dung1
کینٹونیز ییلGwóngdūng
ہانیو پنینGuǎngdōng

معیشت

یہ صوبہ گوانگڈونگ کا سرکاری اندازوں کا ایک خام ملکی پیداوار رجحان ہے جو ملین چینی یوآن میں ہے۔

سالخام ملکی پیداوار
198024,521
198555,305
1990140,184
1995538,132
2000966,223
20083,570,000
20093,908,159
20104,596,300

حوالہ جات

بیرونی روابط