جیلن
جیلن (Jilin) (چینی: 吉林) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمال مشرقی چین میں منچوریا میں واقع ہے۔ جیلن کی سرحدیں مشرق میں شمالی کوریا اور روس، شمال میں ہیلونگجیانگ، جنوب میں لیاؤننگ اورغرب میں اندرونی منگولیا سے ملتی ہیں۔
吉林省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 吉林省 (Jílín Shěng) |
• مخفف | 吉 (پنین: Jí) |
نقشہ محل وقوع صوبہ جیلن Jilin Province | |
وجہ تسمیہ | ماخوذ girin ula, ایک مانچو جملہ معنی "دریا کے ساتھ" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | چانگچون |
تقسیمات | 9 پریفیکچر، 60 کاؤنٹیاں، 1006 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | وانگ رولن |
• گورنر | بیانچولو |
رقبہ[1] | |
• کل | 187,400 کلومیٹر2 (72,400 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تیرھواں |
آبادی (2010)[2] | |
• کل | 27,462,297 |
• درجہ | اکیسواں |
• کثافت | 150/کلومیٹر2 (380/میل مربع) |
• کثافت درجہ | تیئیسواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 91% کوریائی - 4% مانچو - 4% منگول - 0.6% ہوئی - 0.5% |
• زبانیں اور لہجے | شمال مشرقی مینڈارن, ہامگیونگ کوریائی |
آیزو 3166 رمز | CN-22 |
خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 1053.1 بلین US$ 167.1 بلین (بائیسواں) |
- فی کس | CNY 31,599 US$ 4,668 (گیارھواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.815 (اعلی) (نواں) |
ویب سائٹ | http://www.jl.gov.cn (آسان چینی) |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات