فیفا

فیفا (FIFA) (فرانسیسی: Fédération Internationale de Football Association) ایسوسی ایشن فٹ بال، فٹ سال اور ساحلی فٹ بال کی بین الاقوامی انتظامی تنظیم ہے۔ اس کے اراکین 209 قومی ایسوسی ایشن پر مشتمل ہیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر زیورخ، سوئٹزرلینڈ میں ہے۔

فیفا
(فرانسیسی میں: Fédération internationale de football association ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
[[File:کھیل کے لیے. دنیا کے لیے

(For the Game. For the World.)|125x130px|center|alt=فیفا|فیفا]]



مخفففیفا (FIFA)
ملک سویٹزرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفترزیورخ، سوئٹزرلینڈ
تاریخ تاسیس21 مئی 1904 (119 سال قبل) (1904-05-21)
مقام تاسیسپیرس   ویکی ڈیٹا پر (P740) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسمقومی ایسوسی ایشن کی فیڈریشن
خدماتی خطہعالمی
رکنگلوبل ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنظیمی زبانانگریزی
فرانسیسی
جرمن
ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدرگیانی انفینٹینو
نائب صدورسلمان بن ابراہیم الخلیفہ
وابستگیاںبین الاقوامی اولمپک کمیٹی
باضابطہ ویب سائٹwww.fifa.com

ڈھانچہ

فیفا کنفیڈریشن

مختلف براعظموں میں کھیل کی نگرانی کے لیے فیفا کی طرف سے چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز ہیں۔ قومی ایسوسی ایشن کو فیفا کا رکن بننے کے لیے ان چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز کا رکن ہونا ضروری ہے۔

     AFC – ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (Asian Football Confederation)
آسٹریلیا 2006 کے بعد سے اے ایف سی کا ایک رکن رہا ہے
     CAF - افریقی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of African Football)
     CONCACAF – شمالی، وسطی امریکی اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of North, Central American and Caribbean Association Football)
فرانسیسی گیانا, گیانا اور سرینام CONCACAF کے رکن ہیں، اگرچہ وہ جنوبی امریکا میں ہیں۔
     CONMEBOL – جنوبی امریکی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederación Sudamericana de Fútbol)
     OFC – اوقیانوسی فٹ بال کنفیڈریشن (Oceania Football Confederation)
     UEFA – یورپی فٹ بال ایسوسی ایشن یونین (Union of European Football Associations)

حوالہ جات

بیرونی روابط