مرچ

مرچ (Chili Pepper) دیگر نام سبز مرچ، سرخ مرچ، لال مرچ، کالی مرچ مرچی پودوں کی جنس شملہ مرچ سے تعلق رکھنے والا ایک پھل ہے۔[1]

لال مرچ

مرچ کی ابتدا بر اعظم امریکا سے ہوئی۔ کولمبیئن تبادلے کے بعد کئی کاشتکاروں نے اسے پوری دنیا میں پھیلا دیا۔

بھارت دنیا کا سب سے بڑا مرچ پیدا کرنے والا، صارف اور برآمد کنندہ ہے۔[2][3][4]

تاریخ

مرچ کم از کم 7500 قبل مسیح سے لے کر بر اعظم امریکا میں انسانی خوراک کا ایک حصہ رہا ہے۔[5][6]

کرسٹوفر کولمبس پہلا یورپی تھا جس نے ان کا سامنا کیا۔

غذائی قدر

کالی مرچ, مرچ, سرخ مرچ, خام
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz)
Energy166 کلوJ (40 kcal)
8.8 g
شکّر5.3 g
Dietary fiber1.5 g
0.4 g
Protein
1.9 g
حیاتینمقدار
حیاتین الف
beta-Carotene
6%
48 μg
5%
534 μg
Vitamin B6
39%
0.51 mg
حیاتین ج
173%
144 mg
Mineralsمقدار
Iron
8%
1 mg
Magnesium
6%
23 mg
Potassium
7%
322 mg
دیگر اجزامقدار
Water88 g
عصارۂ فلفل0.01g – 6 g
Percentages are roughly approximated using US recommendations for adults.
Source: USDA Nutrient Database

تصاویر

مزید دیکھیے

حوالہ جات